Translation Language

رکوعاتہا 1
سورة اللـيـل
اٰیاتہا 21
The Night / Al Layl (Recite)

Tarteeb e Nuzool:(9)Tarteeb e Tilawat:(92)Mushtamil e Para:(30)Total Aayaat:(21)
Total Ruku:(1)Total Words:(87)Total Letters:(313)Meccan (مکی)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
وَالَّيْلِ اِذَا يَغْشٰى1 
اور رات کی قسم جب چھائے
By oath of the night when it covers
وَالنَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰى2 
اور دن کی جب چمکے
And by oath of the day when it shines
وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْاُنْثٰٓى3 
اور اس کی جس نے نر و مادہ بنائے
And by oath of the One Who created the male and the female.
اِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتّٰى4 
بیشک تمہاری کوشش مختلف ہے
Indeed your efforts differ.
فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَاتَّقٰى5 
تو وہ جس نے دیا اور پرہیزگاری کی
So for one who gave and practised piety
وَصَدَّقَ بِالْحُسْنٰى6 
اور سب سے اچھی کو سچ مانا
And believed the best matter to be true
فَسَنُيَسِّرُهٗ لِلْيُسْرٰى7 
تو بہت جلد ہم اسے آسانی مہیا کردیں گے
So We will very soon provide him ease.
وَاَمَّا مَنْۢ بَخِلَ وَاسْتَغْنٰى8 
اور وہ جس نے بخل کیا اور بے پرواہ بنا
And for him who hoarded wealth and remained carefree,
وَكَذَّبَ بِالْحُسْنٰى9 
اور سب سے اچھی کو جھٹلایا
And denied the best matter,
فَسَنُيَسِّرُهٗ لِلْعُسْرٰى10 
تو بہت جلد ہم اسے دشواری مہیا کردیں گے
So We will very soon provide him hardship.
وَمَا يُغْنِيْ عَنْهُ مَالُهٗٓ اِذَا تَرَدّٰى11 
اور اس کا مال اسے کام نہ آئے گا جب ہلاکت میں پڑے گا
His wealth will not avail him when he falls into ruin.
اِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدٰى12 
بیشک ہدایت فرمانا ہمارے ذمہ ہے
Indeed guiding is upon Us.
وَاِنَّ لَنَا لَـلْاٰخِرَةَ وَالْاُوْلٰى13 
اور بیشک آخرت اور دنیا دونوں کے ہمیں مالک ہیں
And indeed the Hereafter and this world both belong to Us.
فَاَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظّٰى14 
تو میں تمہیں ڈراتا ہوں اس آگ سے جو بھڑک رہی ہے
I therefore warn you of the fire that is ablaze.
لَا يَصْلٰىهَآ اِلَّا الْاَشْقَى15 
نہ جائے گا اس میں مگر بڑا بدبخت
None except the most wicked will enter it.
الَّذِيْ كَذَّبَ وَتَوَلّٰى16 
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
The one who denied and turned away.
وَسَيُجَنَّبُهَا الْاَتْقَى17 
اور بہت اس سے دور رکھا جائے گا جو سب سے زیادہ پرہیزگار
He will be far away from the most pious. (The first Caliph S. Abu Bakr Siddiq)
الَّذِيْ يُؤْتِيْ مَالَهٗ يَتَزَكّٰى18 
جو اپنا مال دیتا ہے کہ ستھرا ہو
Who gives his wealth in order to be pure.
وَمَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ تُجْزٰٓى19 
اور کسی کا اس پر کچھ احسان نہیں جس کا بدلہ دیا جائے
And no one has done a favour to him, for which he should be compensated.
اِلَّا ابْتِغَاۗءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْاَعْلٰى20 
صرف اپنے رب کی رضا چاہتا ہے جو سب سے بلند ہے
He desires only to please his Lord, the Supreme.
وَلَسَوْفَ يَرْضٰى ۧ21 
اور بیشک قریب ہے کہ وہ راضی ہوگا
And indeed, soon he will be very pleased.