Translation Language

رکوعاتہا 1
سورة الفجر
اٰیاتہا 30
The Break of Day or The Dawn / Al Fajr (Recite)

Tarteeb e Nuzool:(10)Tarteeb e Tilawat:(89)Mushtamil e Para:(30)Total Aayaat:(30)
Total Ruku:(1)Total Words:(156)Total Letters:(580)Meccan (مکی)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
وَالْفَجْرِ1 
اس صبح کی قسم
By oath of the (particular) dawn.
وَلَيَالٍ عَشْرٍ2 
اور دس راتوں کی
And by oath of ten nights.
وَّالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ3 
اور جفت اور طاق کی
And by oath of the even and the odd.
وَالَّيْلِ اِذَا يَسْرِ4 
اور رات کی جب چل دے
And by oath of the night when it recedes
هَلْ فِيْ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِيْ حِجْرٍ5 
کیوں اس میں عقلمند کے لیے قسم ہوئی
Why is there an oath in this, for the intelligent?
اَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ6 
کیا تم نے نہ دیکھا تمہارے رب نے عاد کے ساتھ کیسا کیا
Did you not see how did your Lord deal with (the tribe of) Aad?
اِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ7 
وہ اِرم حد سے زیادہ طول والے
(And) the tall giants of Iram?
الَّتِيْ لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِي الْبِلَادِ8 
کہ اس جیسا شہروں میں پیدا نہ ہوا
Like whom no one else was born in the cities.
وَثَمُوْدَ الَّذِيْنَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ9 
اور ثمود جنہوں نے وادی میں پتھر کی چٹانیں کاٹیں
And the tribe of Thamud, who hewed rocks in the valley.
وَفِرْعَوْنَ ذِي الْاَوْتَادِ10 
اور فرعون کہ چومیخا کرتا (سخت سزائیں دیتا)
And with Firaun, who used to crucify.
الَّذِيْنَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِ11 
جنہوں نے شہروں میں سرکشی کی
Those who rebelled in the cities,
فَاَكْثَرُوْا فِيْهَا الْفَسَادَ12 
پھر ان میں بہت فساد پھیلایا
And who then spread a lot of turmoil in them.
فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ13 
تو ان پر تمہارے رب نے عذاب کا کوڑا بقوت مارا
Therefore your Lord struck them hard with the means of punishment.
اِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ14 
بیشک تمہارے رب کی نظر سے کچھ غائب نہیں
Indeed nothing is hidden from the sight of your Lord.
فَاَمَّا الْاِنْسَانُ اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ رَبُّهٗ فَاَكْرَمَهٗ وَنَعَّمَهٗ ڏ فَيَقُوْلُ رَبِّيْٓ اَكْرَمَنِ15 
لیکن آدمی تو جب اسے اس کا رب آزمائے کہ اس کو جاہ اور نعمت دے، جب تو کہتا ہے میرے رب نے مجھے عزت دی
So man, whenever his Lord tests him by giving him honour and favours – thereupon he says, “My Lord has honoured me.”
وَاَمَّآ اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهٗ ڏ فَيَقُوْلُ رَبِّيْٓ اَهَانَنِ16 
اور اگر آزمائے اور اس کا رزق اس پر تنگ کرے، تو کہتا ہے میرے رب نے مجھے خوار کیا
And if He tests him and restricts his livelihood – thereupon he says, “My Lord has degraded me!”
كَلَّا بَلْ لَّا تُكْرِمُوْنَ الْيَتِيْمَ17 
یوں نہیں بلکہ تم یتیم کی عزت نہیں کرتے
Not at all – but rather you do not honour the orphan.
وَلَا تَحٰۗـضُّوْنَ عَلٰي طَعَامِ الْمِسْكِيْنِ18 
اور آپس میں ایک دوسرے کو مسکین کے کھلانے کی رغبت نہیں دیتے
And do not urge one another to feed the needy.
وَتَاْكُلُوْنَ التُّرَاثَ اَكْلًا لَّمًّا19 
اور میراث کا مال ہپ ہپ کھاتے ہو
And you readily devour the inheritance with greed.
وَّتُحِبُّوْنَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا20 
اور مال کی نہایت محبت رکھتے ہو
And you harbour intense love for wealth.
كَلَّآ اِذَا دُكَّتِ الْاَرْضُ دَكًّا دَكًّا21 
ہاں ہاں جب زمین ٹکرا کر پاش پاش کردی جائے
Most certainly - when the earth is smashed and blown to bits.
وَّجَاۗءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا22 
اور تمہارے رب کا حکم آئے اور فرشتے قطار قطار
And when the command of your Lord comes – and the angels row by row,
وَجِايْۗءَ يَوْمَىِٕذٍۢ بِجَهَنَّمَ ڏ يَوْمَىِٕذٍ يَّتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ وَاَنّٰى لَهُ الذِّكْرٰى23 
اور اس دن جہنم لائے جائے اس دن آدمی سوچے گا اور اب اسے سوچنے کا وقت کہاں
And when hell is brought that day – on that day will man reflect, but where is the time now to think?
يَقُوْلُ يٰلَيْتَنِيْ قَدَّمْتُ لِحَيَاتِيْ24 
کہے گا ہائے کسی طرح میں نے جیتے جی نیکی آگے بھیجی ہوتی
He will say, “Alas – if only I had sent some good deeds ahead, during my lifetime!”
فَيَوْمَىِٕذٍ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهٗٓ اَحَدٌ25 
تو اس دن اس کا سا عذاب کوئی نہیں کرتا
So on that day, no one punishes like He does!
وَّلَا يُوْثِقُ وَثَاقَهٗٓ اَحَدٌ26 
اور اس کا سا باندھنا کوئی نہیں باندھتا
And no one binds like He does!
يٰٓاَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَىِٕنَّةُ27 
اے اطمینان والی جان
O the contented soul!
ارْجِعِيْٓ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً28 
اپنے رب کی طرف واپس ہو یوں کہ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی
Return towards your Lord – you being pleased with Him, and He pleased with you!
فَادْخُلِيْ فِيْ عِبٰدِيْ29 
پھر میرے خاص بندوں میں داخل ہو
Then enter the ranks of My chosen bondmen!
وَادْخُلِيْ جَنَّتِيْ ۧ30 
اور میری جنت میں آ
And come into My Paradise!