Translation Language

رکوعاتہا 1
سورة الـطارق
اٰیاتہا 17
The Night Commer / At Tariq (Recite)

Tarteeb e Nuzool:(36)Tarteeb e Tilawat:(86)Mushtamil e Para:(30)Total Aayaat:(17)
Total Ruku:(1)Total Words:(70)Total Letters:(253)Meccan (مکی)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
وَالسَّمَاۗءِ وَالطَّارِقِ1 
آسمان کی قسم اور رات کے آنے والے کی
By oath of the heaven, and by oath of the nightly arriver.
وَمَآ اَدْرٰىكَ مَا الطَّارِقُ2 
اور کچھ تم نے جا نا وه رات کو آنے والا کیا ہے
And have you understood what the nightly arriver is?
النَّجْمُ الثَّاقِبُ3 
خوب چمکتا تارا
The very brightly shining star!
اِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِـظٌ4 
کوئی جان نہیں جس پر نگہبان نہ ہو
There is not a soul that does not have a guardian over it.
فَلْيَنْظُرِ الْاِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَ5 
تو چاہئے کہ آدمی غور کرے کہ کس چیز سے بنا یا گیا
So man must consider from what he has been created.
خُلِقَ مِنْ مَّاۗءٍ دَافِقٍ6 
جَست کرتے (اوچھلتے ہوئے) پانی سے
Created from a gushing fluid.
يَّخْرُجُ مِنْۢ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَاۗىِٕبِ7 
جو نکلتا ہے پیٹھ اور سینوں کے بیچ سے
That is issued from between the backs and the ribs.
اِنَّهٗ عَلٰي رَجْعِهٖ لَقَادِرٌ8 
بے شک اللہ اس کے واپس کرینے پر قادر ہے
Indeed Allah is Able to return him.
يَوْمَ تُبْلَى السَّرَاۗىِٕرُ9 
جس دن چھپی باتوں کی جانچ ہوگی
A day when the secrets will be examined.
فَمَا لَهٗ مِنْ قُوَّةٍ وَّلَا نَاصِرٍ10 
تو آدمی کے پاس نہ کچھ زور ہوگا نہ کوئی مددگار
So man will neither have any strength nor any aide.
وَالسَّمَاۗءِ ذَاتِ الرَّجْعِ11 
آسمان کی قسم! جس سے مینھ اترتا ہے
By oath of the sky from which comes down the rain.
وَالْاَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ12 
اور زمین کی جو اس سے کھلتی ہے
And by oath of the earth which flourishes with it.
اِنَّهٗ لَقَوْلٌ فَصْلٌ13 
بیشک قرآن ضرور فیصلہ کی بات ہے
Indeed the Qur’an is a decisive Word.
وَّمَا هُوَ بِالْهَزْلِ14 
اور کوئی ہنسی کی بات نہیں
And is not a matter of amusement.
اِنَّهُمْ يَكِيْدُوْنَ كَيْدًا15 
بیشک کافر اپنا سا داؤ چلتے ہیں
Indeed the disbelievers carry out their evil schemes.
وَّاَكِيْدُ كَيْدًا16 
اور میں اپنی خفیہ تدبیر فرماتا ہوں
And I secretly plan.
فَمَــهِّلِ الْكٰفِرِيْنَ اَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا ۧ17 
تو تم کافروں کو ڈھیل دو انہیں کچھ تھوڑی مہلت دو
Therefore give them some respite - give them some time.