Translation Language

رکوعاتہا 1
سورة المطـفـفين
اٰیاتہا 36
Those Who Deal in Fraud / Al Mutaffifin (Recite)

Tarteeb e Nuzool:(86)Tarteeb e Tilawat:(83)Mushtamil e Para:(30)Total Aayaat:(36)
Total Ruku:(1)Total Words:(180)Total Letters:(743)Meccan (مکی)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
وَيْلٌ لِّـلْمُطَفِّفِيْنَ1 
کم تولنے والوں کی خرابی ہے
Ruin is for the defrauders. (Those who measure less.)
الَّذِيْنَ اِذَا اكْتَالُوْا عَلَي النَّاسِ يَسْتَوْفُوْنَ2 
وہ کہ جب اوروں سے ناپ لیں پورا لیں
Those who when they take the measure from others, take it in full!
وَاِذَا كَالُوْهُمْ اَوْ وَّزَنُوْهُمْ يُخْسِرُوْنَ3 
اور جب انہیں ناپ تول کردی کم کردیں
Whereas when they give others after measuring or weighing, they give them less!
اَلَا يَظُنُّ اُولٰۗىِٕكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَ4 
کیا ان لوگوں کو گمان نہیں کہ انہیں اٹھنا ہے
What! Do they not expect that they will be raised?
لِيَوْمٍ عَظِيْمٍ5 
ایک عظمت والے دن کے لیے
(To be raised) for a Great Day?
يَّوْمَ يَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَ6 
جس دن سب لوگ رب العالمین کے حضور کھڑے ہوں گے
The day when everyone will stand before the Lord Of The Creation.
كَلَّآ اِنَّ كِتٰبَ الْفُجَّارِ لَفِيْ سِجِّيْنٍ7 
بیشک کافروں کی لکھت سب سے نیچی جگہ سجین میں ہے
Indeed, the record of the disbelievers is in the lowest place, the Sijjeen.
وَمَآ اَدْرٰىكَ مَا سِجِّيْنٌ8 
اور تو کیا جانے سجین کیسی ہے
And what do you know, how (wretched) the Sijjeen is!
كِتٰبٌ مَّرْقُوْمٌ9 
وہ لکھت ایک مہر کیا نوشتہ ہے
The record is a sealed text.
وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ10 
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
Ruin is for the deniers on that day!
الَّذِيْنَ يُكَذِّبُوْنَ بِيَوْمِ الدِّيْنِ11 
جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
Those who deny the Day of Justice.
وَمَا يُكَذِّبُ بِهٖٓ اِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ اَثِيْمٍ12 
اور اسے نہ جھٹلائے گا مگر ہر سرکش
And none will deny it, except every transgressor, rebel.
اِذَا تُتْلٰى عَلَيْهِ اٰيٰـتُنَا قَالَ اَسَاطِيْرُ الْاَوَّلِيْنَ13 
جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جائیں کہے اگلوں کی کہانیاں ہیں
When you recite Our verses to him, he says, “Stories of earlier men!”
كَلَّا بَلْ ۫ رَانَ عَلٰي قُلُوْبِهِمْ مَّا كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ14 
کوئی نہیں بلکہ ان کے دلوں پر زنگ چڑھادیا ہے ان کی کمائیوں نے
Not at all – but rather their earnings have heaped rust upon their hearts.
كَلَّآ اِنَّهُمْ عَنْ رَّبِّهِمْ يَوْمَىِٕذٍ لَّمَحْجُوْبُوْنَ15 
ہاں ہاں بیشک وہ اس دن اپنے رب کے دیدار سے محروم ہیں
Yes indeed – they will be deprived of seeing their Lord on that day.
ثُمَّ اِنَّهُمْ لَصَالُوا الْجَــحِيْمِ16 
پھر بیشک انہیں جہنم میں داخل ہونا
Then indeed they have to enter hell.
ثُمَّ يُقَالُ هٰذَا الَّذِيْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ17 
پھر کہا جائے گا، یہ ہے وہ جسے تم جھٹلاتے تھے
It will then be said, “This is what you used to deny.”
كَلَّآ اِنَّ كِتٰبَ الْاَبْرَارِ لَفِيْ عِلِّيِّيْنَ18 
ہاں ہاں بیشک نیکوں کی لکھت سب سے اونچا محل علیین میں ہے
Indeed the record of the virtuous is in the highest place, the Illiyin.
وَمَآ اَدْرٰىكَ مَا عِلِّيُّوْنَ19 
اور تو کیا جانے علیین کیسی ہے
And what do you know what the Illiyoon are!
كِتٰبٌ مَّرْقُوْمٌ20 
وہ لکھت ایک مہر کیا نوشتہ ہے
The record is a sealed text.
يَّشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُوْنَ21 
کہ مقرب جس کی زیارت کرتے ہیں
Which is witnessed by the close ones.
اِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِيْ نَعِيْمٍ22 
بیشک نیکوکار ضرور چین میں ہیں
Indeed the virtuous are in serenity.
عَلَي الْاَرَاۗىِٕكِ يَنْظُرُوْنَ23 
تختوں پر دیکھتے ہیں
On thrones, watching.
تَعْرِفُ فِيْ وُجُوْهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيْمِ24 
تو ان کے چہروں میں چین کی تازگی پہنچانے
You will recognise the freshness of serenity on their faces.
يُسْقَوْنَ مِنْ رَّحِيْقٍ مَّخْتُوْمٍ25 
نتھری شراب پلائے جائیں گے جو مہُر کی ہوئی رکھی ہے
They will be given pure wine to drink, which is kept preserved, sealed.
خِتٰمُهٗ مِسْكٌ ۭ وَفِيْ ذٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُوْنَ26 
اس کی مہُر مشک پر ہے، اور اسی پر چاہیے کہ للچائیں للچانے والے
Its seal is upon musk; and for this should those who crave be eager.
وَمِزَاجُهٗ مِنْ تَسْنِيْمٍ27 
اور اس کی ملونی تسنیم سے ہے
And it is mixed with Tasneem.
عَيْنًا يَّشْرَبُ بِهَا الْمُقَرَّبُوْنَ28 
وہ چشمہ جس سے مقربانِ بارگاہ پیتے ہیں
The spring from which drink the ones close to Allah.
اِنَّ الَّذِيْنَ اَجْرَمُوْا كَانُوْا مِنَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا يَضْحَكُوْنَ29 
بیشک مجرم لوگ ایمان والوں سے ہنسا کرتے تھے
Indeed the guilty used to laugh at the believers.
وَاِذَا مَرُّوْا بِهِمْ يَتَغَامَزُوْنَ30 
اور جب وہ ان پر گزرتے تو یہ آپس میں ان پر آنکھوں سے اشارے کرتے
And when the believers used to pass by, they used to gesture at each other with their eyes.
وَاِذَا انْقَلَبُوْٓا اِلٰٓى اَهْلِهِمُ انْقَلَبُوْا فَكِهِيْنَ31 
اور جب اپنے گھر پلٹتے خوشیاں کرتے پلٹتے
And whilst returning to their homes, they used to return rejoicing.
وَاِذَا رَاَوْهُمْ قَالُوْٓا اِنَّ هٰٓؤُلَاۗءِ لَضَاۗلُّوْنَ32 
اور جب مسلمانوں کو دیکھتے کہتے بیشک یہ لوگ بہکے ہوئے ہیں
And upon seeing the Muslims, they used to say, “Indeed they have gone astray.”
وَمَآ اُرْسِلُوْا عَلَيْهِمْ حٰفِظِيْنَ33 
اور یہ کچھ ان پر نگہبان بناکر نہ بھیجے گئے
Whereas they have not at all been sent as guardians over them.
فَالْيَوْمَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا مِنَ الْكُفَّارِ يَضْحَكُوْنَ34 
تو آج ایمان والے کافروں سے ہنستے ہیں
So this day it is the believers who laugh at the disbelievers.
عَلَي الْاَرَاۗىِٕكِ ۙ يَنْظُرُوْنَ35 
تختوں پر بیٹھے دیکھتے ہیں
On high thrones, watching.
هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوْا يَفْعَلُوْنَ ۧ36 
کیوں کچھ بدلا ملا کافروں کو اپنے کیے کا
Did not the disbelievers get repaid for what they used to do?