Translation Language

رکوعاتہا 2
سورة الـمرسلات
اٰیاتہا 50
Those sent forth / Al Mursalat (Recite)

Tarteeb e Nuzool:(33)Tarteeb e Tilawat:(77)Mushtamil e Para:(29)Total Aayaat:(50)
Total Ruku:(2)Total Words:(198)Total Letters:(824)Meccan (مکی)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
وَالْمُرْسَلٰتِ عُرْفًا1 
قسم ان کی جو بھیجی جاتی ہیں لگاتار
By oath of those that are sent, one after the other. (The verses of the Holy Qur’an or the angels or the winds).
فَالْعٰصِفٰتِ عَصْفًا2 
پھر زور سے جھونکا دینے والیاں
Then by oath of those that push with a strong gust.
وَّالنّٰشِرٰتِ نَشْرًا3 
پھر ابھار کر اٹھانے والیاں
Then by oath of those that lift and carry.
فَالْفٰرِقٰتِ فَرْقًا4 
پھر حق ناحق کو خوب جدا کرنے والیاں
Then by those that clearly differentiate the right and wrong.
فَالْمُلْقِيٰتِ ذِكْرًا5 
پھر ان کی قسم جو ذکر کا لقا کرتی ہیں
And then by those that instil Remembrance into the hearts.
عُذْرًا اَوْ نُذْرًا6 
حجت تمام کرنے یا ڈرانے کو
To complete the argument or to warn.
اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَوَاقِـعٌ7 
بیشک جس بات کا تم وعدہ دیے جاتے ہو ضرور ہونی ہے
Indeed what you are promised, will surely befall.
فَاِذَا النُّجُوْمُ طُمِسَتْ8 
پھر جب تارے محو کردیے جائیں
So when the lights of the stars are put out.
وَاِذَا السَّمَاۗءُ فُرِجَتْ9 
اور جب آسمان میں رخنے پڑیں
And when the sky is split apart.
وَاِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ10 
اور جب پہاڑ غبار کرکے اڑا دیے جا ئیں
And when the mountains are made into dust and blown away.
وَاِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتْ11 
اور جب رسولوں کا وقت آئے
And when the time of the Noble Messengers arrives.
لِاَيِّ يَوْمٍ اُجِّلَتْ12 
کس دن کے لیے ٹھہرائے گئے تھے
For which day were they appointed?
لِيَوْمِ الْفَصْلِ13 
روز فیصلہ کے لیے
For the Day of Decision.
وَمَآ اَدْرٰىكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ14 
اور تو کیا جانے وہ روز فیصلہ کیا ہے
And what do you know, what the Day of Decision is!
وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ15 
جھٹلانے والوں کی اس دن خرابی
Ruin is for the deniers on that day!
اَلَمْ نُهْلِكِ الْاَوَّلِيْنَ16 
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہ فرمایا
Did We not destroy the earlier people?
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْاٰخِرِيْنَ17 
پھر پچھلوں کو ان کے پیچھے پہنچائیں گے
We shall then send the latter after them.
كَذٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِيْنَ18 
مجرموں کے ساتھ ہم ایسا ہی کرتے ہیں
This is how We deal with the guilty.
وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ19 
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی
Ruin is for the deniers on that day!
اَلَمْ نَخْلُقْكُّمْ مِّنْ مَّاۗءٍ مَّهِيْنٍ20 
کیا ہم نے تمہیں ایک بے قدر پانی سے پیدا نہ فرمایا
Did We not create you from an abject fluid?
فَجَــعَلْنٰهُ فِيْ قَرَارٍ مَّكِيْنٍ21 
پھر اسے ایک محفوظ جگہ میں رکھا
We then kept it in a safe place.
اِلٰى قَدَرٍ مَّعْلُوْمٍ22 
ایک معلوم اندازہ تک
For a known calculated term.
فَقَدَرْنَا ڰ فَنِعْمَ الْقٰدِرُوْنَ23 
پھر ہم نے اندازہ فرمایا، تو ہم کیا ہی اچھے قادر
We then calculated; so how excellently do We control!
وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ24 
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی
Ruin is for the deniers on that day!
اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ كِفَاتًا25 
کیا ہم نے زمین کو جمع کرنے والی نہ کیا
Did We not make the earth a storehouse?
اَحْيَاۗءً ‎وَّاَمْوَاتًا26 
تمہارے زندوں اور مردوں کی
For the living and the dead among you?
وَّجَعَلْنَا فِيْهَا رَوَاسِيَ شٰمِخٰتٍ وَّاَسْقَيْنٰكُمْ مَّاۗءً فُرَاتًا27 
اور ہم نے اس میں اونچے اونچے لنگر ڈالے اور ہم نے تمہیں خوب میٹھا پانی پلایا
And We placed high mountains as anchors in it and gave you sweet water to drink.
وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ28 
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی
Ruin is for the deniers on that day!
اِنْــطَلِقُوْٓا اِلٰى مَا كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ29 
چلو اس کی طرف جسے جھٹلاتے تھے
“Move towards what you used to deny!”
اِنْـطَلِقُوْٓا اِلٰى ظِلٍّ ذِيْ ثَلٰثِ شُعَبٍ30 
چلو اس دھوئیں کے سائے کی طرف جس کی تین شاخیں
“Move towards the shadow of the smoke having three branches.”
لَّا ظَلِيْلٍ وَّلَا يُغْنِيْ مِنَ اللَّهَبِ31 
نہ سایہ دے نہ لپٹ سے بچائے
“Which neither gives shade, nor saves from the flame.”
اِنَّهَا تَرْمِيْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ32 
بیشک دوزخ چنگاریاں اڑاتی ہے
Indeed hell throws up sparks like huge castles.
كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفْرٌ33 
جیسے اونچے محل گویا وہ زرد رنگ کے اونٹ ہیں
Seeming like yellow camels.
وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ34 
یہ دن ہے کہ وہ بول نہ سکیں گے
Ruin is for the deniers on that day!
هٰذَا يَوْمُ لَا يَنْطِقُوْنَ35 
اور نہ انہیں اجازت ملے کہ عذر کریں
This is a day in which they will not be able to speak.
وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُوْنَ36 
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی
Nor will they be given permission to present excuses.
وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ37 
یہ ہے فیصلہ کا دن، ہم نے تمہیں جمع کیا اور سب اگلوں کو
Ruin is for the deniers on that day!
هٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ ۚ جَمَعْنٰكُمْ وَالْاَوَّلِيْنَ38 
اب اگر تمہارا کوئی داؤ ہو تو مجھ پر چل لو
This is the Day of Decision; We have gathered you and all the earlier men.
فَاِنْ كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيْدُوْنِ39 
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی
If you now have any conspiracy, carry it out on Me.
وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ   ۧ40 
بیشک ڈر والے سایوں اور چشموں میں ہیں
Ruin is for the deniers on that day!
اِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِيْ ظِلٰلٍ وَّعُيُوْنٍ41 
اور میووں میں جو ان کا جی چاہے
Indeed the pious are in shade and springs.
وَّفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُوْنَ42 
کھاؤ اور پیو رچتا ہوا اپنے اعمال کا صلہ
And among fruits whichever they may desire.
كُلُوْا وَاشْرَبُوْا هَنِيْۗــــــًٔـــۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ43 
بیشک نیکوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
“Eat and drink with pleasure, the reward of your deeds.”
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَ44 
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی
This is how We reward the virtuous.
وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ45 
کچھ دن کھالو اور برت لو ضرور تم مجرم ہو
Ruin is for the deniers on that day!
كُلُوْا وَتَمَتَّعُوْا قَلِيْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ46 
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی
“Eat and enjoy for a while - indeed you are guilty.”
وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ47 
اور جب ان سے کہا جائے کہ نماز پڑھو تو نہیں پڑھتے
Ruin is for the deniers on that day!
وَاِذَا قِيْلَ لَهُمُ ارْكَعُوْا لَا يَرْكَعُوْنَ48 
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی
And when it is said to them, “Offer the prayer” – they do not!
وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ49 
پھر اس کے بعد کون سی بات پر ایمان لائیں گے
Ruin is for the deniers on that day!
فَبِاَيِّ حَدِيْثٍۢ بَعْدَهٗ يُؤْمِنُوْنَ   ۧ50 
یہ آپس میں کاہے کی پوچھ گچھ کررہے ہیں
So after this, in what matter will they believe?