TRUE QURAN
Home
About
Mission
Contact
Translation Language
Default View
Urdu (Kanzul Iman)
English (The Glorious Quran)
English (The Treasure of Faith)
English (The Treasure of Faith)
Dutch (DE HEILIGE QORAAN)
French (Le Coran)
رکوعاتہا 2
سورة الإنسان
اٰیاتہا 31
Man or Time / Al Insan or Ad Dahar (
Recite
)
Tarteeb e Nuzool:(98)
Tarteeb e Tilawat:(76)
Mushtamil e Para:(29)
Total Aayaat:(31)
Total Ruku:(2)
Total Words:(278)
Total Letters:(1079)
Meccan (مکی)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
هَلْ اَتٰى عَلَي الْاِنْسَانِ حِيْنٌ مِّنَ الدَّهْرِ لَمْ يَكُنْ شَيْـــًٔا مَّذْكُوْرًا
1
بیشک آدمی پر ایک وقت وہ گزرا کہ کہیں اس کا نام بھی نہ تھا
Indeed there has been a time for man, when even his name did not exist anywhere.
اِنَّا خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ اَمْشَاجٍ ڰ نَّبْتَلِيْهِ فَجَعَلْنٰهُ سَمِيْعًۢا بَصِيْرًا
2
بیشک ہم نے آدمی کو کیا ملی ہوئی منی سے کہ وہ اسے جانچیں تو اسے سنتا دیکھتا کردیا
Indeed We have created man from mixed semen; in order to test him – We therefore made him hearing, knowing.
اِنَّا هَدَيْنٰهُ السَّبِيْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّاِمَّا كَفُوْرًا
3
بیشک ہم نے اسے راہ بتائی یا حق مانتا یا ناشکری کرتا
We have indeed shown him the way - whether he is grateful or ingrate.
اِنَّآ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِيْنَ سَلٰسِلَا۟ وَاَغْلٰلًا وَّسَعِيْرًا
4
بیشک ہم نے کافروں کے لیے تیار کر رکھی ہیں زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی آگ
We have indeed kept prepared chains, and shackles and a blazing fire for the disbelievers.
اِنَّ الْاَبْرَارَ يَشْرَبُوْنَ مِنْ كَاْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُوْرًا
5
بیشک نیک پئیں گے اس جام میں سے جس کی ملونی کافور ہے وہ کافور کیا ایک چشمہ ہے
Indeed the virtuous will drink from a cup, containing a mixture of Kafoor.
عَيْنًا يَّشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰهِ يُفَجِّرُوْنَهَا تَفْجِيْرًا
6
جس میں سے اللہ کے نہایت خاص بندے پئیں گے اپنے محلوں میں اسے جہاں چاہیں بہا کر لے جائیں گے
The Kafoor is a spring, from which the chosen bondmen of Allah will drink, causing it to flow wherever they wish inside their palaces.
يُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَيَخَافُوْنَ يَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْـتَطِيْرًا
7
اپنی منتیں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی برائی پھیلی ہوئی ہے
They fulfil their pledges, and fear a day the evil of which is widespread.
وَيُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰي حُبِّهٖ مِسْكِيْنًا وَّيَـتِـيْمًا وَّاَسِيْرًا
8
اور کھانا کھلاتے ہیں اس کی محبت پر مسکین اور یتیم اور اسیر کو
And out of His love, they give food to the needy, the orphan and the prisoner.
اِنَّمَا نُـطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللّٰهِ لَا نُرِيْدُ مِنْكُمْ جَزَاۗءً وَّلَا شُكُوْرًا
9
ان سے کہتے ہیں ہم تمہیں خاص اللہ کے لیے کھانا دیتےہیں تم سے کوئی بدلہ یا شکر گزاری نہیں مانگتے
They say to them, “We give you food, only for the sake of Allah - we do not seek any reward or thanks from you.”
اِنَّا نَخَافُ مِنْ رَّبِّنَا يَوْمًا عَبُوْسًا قَمْطَرِيْرًا
10
بیشک ہمیں اپنے رب سے ایک ایسے دن کا ڈر ہے جو بہت ترش نہایت سخت ہے
“Indeed we fear from our Lord a day which is extremely bitter, most severe.”
فَوَقٰىهُمُ اللّٰهُ شَرَّ ذٰلِكَ الْيَوْمِ وَلَقّٰىهُمْ نَضْرَةً وَّسُرُوْرًا
11
تو انہیں اللہ نے اس دن کے شر سے بچالیا اور انہیں تازگی اور شادمانی دی
So Allah saved them from the evil of that day, and gave them freshness and joy.
وَجَزٰىهُمْ بِمَا صَبَرُوْا جَنَّةً وَّحَرِيْرًا
12
اور ان کے صبر پر انہیں جنت اور ریشمی کپڑے صلہ میں دیے
And gave them Paradise and silk clothes, as a reward for their patience.
مُّتَّكِــــِٕيْنَ فِيْهَا عَلَي الْاَرَاۗىِٕكِ ۚ لَا يَرَوْنَ فِيْهَا شَمْسًا وَّلَا زَمْهَرِيْرًا
13
جنت میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوں گے، نہ اس میں دھوپ دیکھیں گے نہ ٹھٹر (سخت سردی)
Reclining in it, upon thrones; they will not see the hot sunshine in it, nor the bitter cold.
وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظِلٰلُهَا وَذُلِّـلَتْ قُـطُوْفُهَا تَذْلِيْلًا
14
اور اس کے سائے ان پر جھکے ہوں گے اور اس کے گچھے جھکا کر نیچے کردیے گئے ہوں گے
And its shade will cover them, and its fruit clusters brought down low for them.
وَيُطَافُ عَلَيْهِمْ بِاٰنِيَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّاَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَا۩رِيْرَا۟
15
اور ان پر چاندی کے برتنوں اور کوزوں کا دور ہوگا جو شیشے کے مثل ہورہے ہوں گے
Rounds of silver cups and silver beakers, looking like glass, will be presented upon them.
قَوَا۩رِيْرَا۟ مِنْ فِضَّةٍ قَدَّرُوْهَا تَقْدِيْرًا
16
کیسے شیشے چاندی کے ساقیوں نے انہیں پورے اندازہ پر رکھا ہوگا
Glass made from silver, which the servers have filled up to the measure.
وَيُسْقَوْنَ فِيْهَا كَاْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنْجَبِيْلًا
17
اور اس میں وہ جام پلائے جائیں گے جس کی ملونی ادرک ہوگی
And in Paradise they will be given to drink cups, filled with a mixture of ginger.
عَيْنًا فِيْهَا تُسَمّٰى سَلْسَبِيْلًا
18
وہ ادرک کیا ہے جنت میں ایک چشمہ ہے جسے سلسبیل کہتے ہیں
Which is a spring in Paradise called Salsabeel.
وَيَطُوْفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ ۚ اِذَا رَاَيْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنْثُوْرًا
19
اور ان کے آس پاس خدمت میں پھریں گے ہمیشہ رہنے والے لڑکے جب تو انہیں دیکھے تو انہیں سمجھے کہ موتی ہیں بکھیرے ہوئے
Immortal youths shall surround them, waiting upon them; when you see them, you would think they are scattered pearls.
وَاِذَا رَاَيْتَ ثَمَّ رَاَيْتَ نَعِيْمًا وَّمُلْكًا كَبِيْرًا
20
اور جب تو ادھر نظر اٹھائے ایک چین دیکھے اور بڑی سلطنت
And when you look towards it, you will see serenity and a great kingdom.
عٰلِيَهُمْ ثِيَابُ سُـنْدُسٍ خُضْرٌ وَّاِسْتَبْرَقٌ ۡ وَّحُلُّوْٓا اَسَاوِرَ مِنْ فِضَّةٍ ۚ وَسَقٰىهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُوْرًا
21
ان کے بدن پر ہیں کریب کے سبز کپڑے اور قنا ویز کے اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے گئے اور انہیں ان کے رب نے ستھری شراب پلائی
In it they adorn clothes of fine green silk and gold embroidery; and they are given silver bracelets to wear; and their Lord gave them pure wine to drink.
اِنَّ هٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَاۗءً وَّكَانَ سَعْيُكُمْ مَّشْكُوْرًا ۧ
22
ان سے فرمایا جائے گا یہ تمہارا صلہ ہے اور تمہاری محنت ٹھکانے لگی
It will be said to them, “This is your reward – indeed your efforts have been appreciated.”
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْاٰنَ تَنْزِيْلًا
23
بیشک ہم نے تم پر قرآن بتدریج اتارا
Indeed We have sent down the Qur’an upon you, in stages.
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تُطِعْ مِنْهُمْ اٰثِمًا اَوْ كَفُوْرًا
24
تو اپنے رب کے حکم پر صابر رہو اور ان میں کسی گنہگار یا ناشکرے کی بات نہ سنو
Therefore stay patient upon your Lord’s command, and do not listen to any of the sinners or ingrates among them.
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَّاَصِيْلًا
25
اور اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرو
And remember the name of your Lord morning and evening.
وَمِنَ الَّيْلِ فَاسْجُدْ لَهٗ وَسَبِّحْهُ لَيْلًا طَوِيْلًا
26
اور کچھ میں اسے سجدہ کرو اور بڑی رات تک اس کی پاکی بولو
And prostrate for Him in a part of the night, and proclaim His purity into the long night.
اِنَّ هٰٓؤُلَاۗءِ يُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ وَيَذَرُوْنَ وَرَاۗءَهُمْ يَوْمًا ثَــقِيْلًا
27
بیشک یہ لوگ پاؤں تلے کی (دنیاوی فائدے کو) عزیز رکھتے ہیں اور اپنے پیچھے ایک بھاری دن کو چھوڑ بیٹھے ہیں
Indeed these people love what they have, the fleeting one, and have forsaken the immensely important day behind them.
نَحْنُ خَلَقْنٰهُمْ وَشَدَدْنَآ اَسْرَهُمْ ۚ وَاِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَآ اَمْثَالَهُمْ تَبْدِيْلًا
28
ہم نے انہیں پیدا کیا اور ان کے جوڑ بند مضبوط کیے اور ہم جب چاہیں ان جیسے اور بدل دیں
It is We Who created them, and strengthened their skeleton; and We can replace them with others like them, whenever We will.
اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ ۚ فَمَنْ شَاۗءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِيْلًا
29
بیشک یہ نصیحت ہے تو جو چاہے اپنے رب کی طرف راہ لے
This is indeed an advice; so whoever wishes may take the path towards his Lord.
وَمَا تَشَاۗءُوْنَ اِلَّآ اَنْ يَّشَاۗءَ اللّٰهُ ۭ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِيْمًا حَكِيْمًا
30
اور تم کیا چاہو مگر یہ کہ اللہ چاہے بیشک وہ علم و حکمت والا ہے
And what will you wish, except if Allah wills; indeed Allah is All Knowing, Wise.
يُّدْخِلُ مَنْ يَّشَاۗءُ فِيْ رَحْمَتِهٖ ۭ وَالظّٰلِمِيْنَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِيْمًا ۧ
31
اپنی رحمت میں لیتا ہے جسے چاہے اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے
He admits into His mercy, whomever He wills; and for the unjust He has kept prepared a painful punishment.
Tick