Translation Language

رکوعاتہا 2
سورة الـقـيامـة
اٰیاتہا 40
The Resurrection / Al Qiyamah (Recite)

Tarteeb e Nuzool:(31)Tarteeb e Tilawat:(75)Mushtamil e Para:(29)Total Aayaat:(40)
Total Ruku:(2)Total Words:(180)Total Letters:(671)Meccan (مکی)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
لَآ اُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيٰمَةِ1 
روزِ قیامت کی قسم! یاد فرماتا ہوں
I swear by the Day of Resurrection.
وَلَآ اُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِ2 
اور اس جان کی قسم! جو اپنے اوپر ملامت کرے
And by oath of the soul that reproaches itself.
اَيَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَلَّنْ نَّجْمَعَ عِظَامَهٗ3 
کیا آدمی یہ سمجھتا ہے کہ ہم ہرگز اس کی ہڈیاں جمع نہ فرمائیں گے
Does man assume that We will never assemble his bones?
بَلٰى قٰدِرِيْنَ عَلٰٓي اَنْ نُّسَوِّيَ بَنَانَهٗ4 
کیوں نہیں ہم قادر ہیں کہ اس کے پور ٹھیک بنادیں
Surely yes, why not? We can properly make all his phalanxes.
بَلْ يُرِيْدُ الْاِنْسَانُ لِيَفْجُرَ اَمَامَهٗ5 
بلکہ آدمی چاہتا ہے کہ اس کی نگاہ کے سامنے بدی کرے
In fact man wishes to commit evil in front of Him!
يَسْــَٔـلُ اَيَّانَ يَوْمُ الْقِيٰمَةِ6 
پوچھتا ہے قیامت کا دن کب ہوگا
He asks, “When will be the Day of Resurrection?”
فَاِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ7 
پھر جس دن آنکھ چوندھیائے گی
So when the eyes will be blinded by light.
وَخَسَفَ الْقَمَرُ8 
اور چاند کہے گا
And the moon will be eclipsed.
وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ9 
اور سورج اور چاند ملادیے جائیں گے
And the sun and the moon will be united.
يَقُوْلُ الْاِنْسَانُ يَوْمَىِٕذٍ اَيْنَ الْمَفَرُّ10 
اس دن آدمی کہے گا کدھر بھاگ کر جاؤں
On that day man will cry out, “Where shall I flee?”
كَلَّا لَا وَزَرَ11 
ہرگز نہیں کوئی پناہ نہیں
Never! There is no refuge!
اِلٰى رَبِّكَ يَوْمَىِٕذِۨ الْمُسْتَــقَرُّ12 
اس دن تیرے رب ہی کی طرف جاکر ٹھہرنا ہے
On that day, the station is only towards your Lord.
يُنَبَّؤُا الْاِنْسَانُ يَوْمَىِٕذٍۢ بِمَا قَدَّمَ وَاَخَّرَ13 
اس دن آدمی کو اس کا سب اگلا پچھلا جتادیا جائے گا
On that day, man will be informed of all what he sent ahead and left behind.
بَلِ الْاِنْسَانُ عَلٰي نَفْسِهٖ بَصِيْرَةٌ14 
بلکہ آدمی خود ہی اپنے حال پر پوری نگاہ رکھتا ہے
In fact, man himself is keeping an eye on his state of affairs!
وَّلَوْ اَلْقٰى مَعَاذِيْرَهٗ15 
اور اگر اس کے پاس جتنے بہانے ہوں سب لا ڈالے
And even if he presents all the excuses he has, none will be listened to.
لَا تُحَرِّكْ بِهٖ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهٖ16 
جب بھی نہ سنا جائے گا تم یاد کرنے کی جلدی میں قرآن کے ساتھ اپنی زبان کو حرکت نہ دو
O dear Prophet (Mohammed – peace and blessings be upon him), do not cause your tongue to move along with the Qur’an in order to learn it faster.
اِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهٗ وَقُرْاٰنَه ٗ17 
بیشک اس کا محفوظ کرنا اور پڑھنا ہمارے ذمہ ہے
Indeed assembling the Qur’an and reading it are upon Us.
فَاِذَا قَرَاْنٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَهٗ18 
تو جب ہم اسے پڑھ چکیں اس وقت اس پڑھے ہوئے کی اتباع کرو
So when We have read it, you should thereupon follow what is read.
ثُمَّ اِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهٗ19 
پھر بیشک اس کی باریکیوں کا تم پر ظاہر فرمانا ہمارے ذمہ ہے
Then indeed, to explain its details to you is upon Us.
كَلَّا بَلْ تُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ20 
کوئی نہیں بلکہ اے کافرو! تم پاؤں تلے کی (دنیاوی فائدے کو) عزیز دوست رکھتے ہو
None except you, O disbelievers – you love what you have, the fleeting one.
وَتَذَرُوْنَ الْاٰخِرَةَ21 
اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو
And you have forsaken the Hereafter.
وُجُوْهٌ يَّوْمَىِٕذٍ نَّاضِرَةٌ22 
کچھ منہ اس دن تر و تازہ ہوں گے
On that day, some faces will shine with freshness.
اِلٰى رَبِّهَا نَاظِرَةٌ23 
اپنے رب کا دیکھتے
Looking toward their Lord.
وَوُجُوْهٌ يَّوْمَىِٕذٍۢ بَاسِرَةٌ24 
اور کچھ منہ اس دن بگڑے ہوئے ہوں گے
And on that day some faces will be ghastly.
تَظُنُّ اَنْ يُّفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ25 
سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ وہ کی جائے گی جو کمر کو توڑ دے
Knowing that they will be subjected to a torment that breaks the backs.
كَلَّآ اِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِيَ26 
ہاں ہاں جب جان گلے کو پہنچ جائے گی
Yes indeed, when the soul will reach up to the throat.
وَقِيْلَ مَنْ ۫رَاقٍ27 
اور کہیں گے کہ ہے کوئی جھاڑ پھونک کرے
And they will say, “Is there any one – any magician?”
وَّظَنَّ اَنَّهُ الْفِرَاقُ28 
سمجھ لے گا کہ یہ جدائی کی گھڑی ہے
And he will realise that this is the parting.
وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ29 
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی
And one shin will curl up with the other shin.
اِلٰى رَبِّكَ يَوْمَىِٕذِۨ الْمَسَاقُ   ۧ30 
اس دن تیرے رب ہی کی طرف ہانکنا ہے
On that day, the herding will be only towards your Lord.
فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلّٰى31 
اس نے نہ تو سچ مانا اور نہ نماز پڑھی
Neither did he believe it to be true, nor did he offer the prayer.
وَلٰكِنْ كَذَّبَ وَتَوَلّٰى32 
ہاں جھٹلایا اور منہ پھیرا
But he denied and turned away.
ثُمَّ ذَهَبَ اِلٰٓى اَهْلِهٖ يَتَمَطّٰى33 
پھر اپنے گھر کو اکڑتا چلا
Then he went back to his home in pride.
اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰى34 
تیری خرابی ا ٓ لگی اب آ لگی
Your ruin has come close, still closer.
ثُمَّ اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰى35 
پھر تیری خرابی آ لگی اب آ لگی
Again your ruin has come close, still closer.
اَيَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَنْ يُّتْرَكَ سُدًى36 
کیا آدمی اس گھمنڈ میں ہے کہ آزاد چھوڑ دیا جائے گا
Does man assume that he will be let loose?
اَلَمْ يَكُ نُطْفَةً مِّنْ مَّنِيٍّ يُّمْـنٰى37 
کیا وہ ایک بوند نہ تھا اس منی کا کہ گرائی جائے
Was he not just a drop of the semen that is discharged?
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّٰى38 
پھر خون کی پھٹک ہوا تو اس نے پیدا فرمایا پھر ٹھیک بنایا
He then became a clot – so Allah created him, then made him proper.
فَجَــعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْاُنْثٰى39 
تو اس سے دو جوڑ بنائے مرد اور عورت
So created from him a pair, the male and female.
اَلَيْسَ ذٰلِكَ بِقٰدِرٍ عَلٰٓي اَنْ يُّـحْيِۦ الْمَوْتٰى   ۧ40 
کیا جس نے یہ کچھ کیا وہ مردے نہ جِلا سکے گا
So will He, Who has done all this, not be able to revive the dead?