Translation Language

رکوعاتہا 2
سورة الـحاقّـة
اٰیاتہا 52
The Inevitable / Al Haqqah (Recite)

Tarteeb e Nuzool:(78)Tarteeb e Tilawat:(69)Mushtamil e Para:(29)Total Aayaat:(52)
Total Ruku:(2)Total Words:(284)Total Letters:(1117)Meccan (مکی)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
اَلْحَاۗقَّةُ1 
وہ حق ہونے والی
The true event!
مَا الْحَاۗقَّةُ2 
کیسی وہ حق ہونے والی
How tremendous is the true event!
وَمَآ اَدْرٰىكَ مَا الْحَاۗقَّةُ3 
اور تم نے کیا جانا کیسی وہ حق ہونے والی
And what have you understood, how tremendous the true event is!
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ وَعَادٌۢ بِالْقَارِعَةِ4 
ثمود اور عاد نے اس سخت صدمہ دینے والی کو جھٹلایا
The tribes of Thamud and A’ad denied the event of great dismay. (The Day of Resurrection)
فَاَمَّا ثَمُوْدُ فَاُهْلِكُوْا بِالطَّاغِيَةِ5 
تو ثمود تو ہلاک کیے گئے حد سے گزری ہوئی چنگھاڑ سے
So regarding the Thamud, they were destroyed by a terrible scream.
وَاَمَّا عَادٌ فَاُهْلِكُوْا بِرِيْحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ6 
اور رہے عاد وہ ہلاک کیے گئے نہایت سخت گرجتی آندھی سے
And as for A’ad, they were destroyed by a severe thundering windstorm.
سَخَّرَهَا عَلَيْهِمْ سَبْعَ لَيَالٍ وَّثَمٰنِيَةَ اَيَّامٍ ۙ حُسُوْمًا ۙ فَتَرَى الْقَوْمَ فِيْهَا صَرْعٰى ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِيَةٍ7 
وہ ان پر قوت سے لگادی سات راتیں اور آٹھ دن لگاتار تو ان لوگوں کو ان میں دیکھو بچھڑے ہوئے گویا وہ کھجور کے ڈھنڈ (سوکھے تنے) ہیں گرے ہوئے
He forced it upon them with strength, consecutively for seven nights and eight days - so you would see those people overthrown in it, like trunks of date palms fallen down.
فَهَلْ تَرٰى لَهُمْ مِّنْۢ بَاقِيَةٍ8 
تو تم ان میں کسی کو بچا ہوا دیکھتے ہو
So do you see any survivor among them?
وَجَاۗءَ فِرْعَوْنُ وَمَنْ قَبْلَهٗ وَالْمُؤْتَفِكٰتُ بِالْخَاطِئَةِ9 
اور فرعون اور اس سے اگلے اور الٹنے والی بستیاں خطا لائے
And Firaun, and those before him, and the dwellings that were inverted and thrown, had brought error.
فَعَصَوْا رَسُوْلَ رَبِّهِمْ فَاَخَذَهُمْ اَخْذَةً رَّابِيَةً10 
تو انہوں نے اپنے رب کے رسولوں کا حکم نہ مانا تو اس نے انہیں بڑھی چڑھی گرفت سے پکڑا
They therefore disobeyed the Noble Messengers of their Lord – so He seized them with an intense seizure.
اِنَّا لَمَّا طَغَا الْمَاۗءُ حَمَلْنٰكُمْ فِي الْجَارِيَةِ11 
بیشک جب پانی نے سر اٹھایا تھا ہم نے تمہیں کشتی میں سوار کیا
Indeed when the water swelled up, We boarded you onto the ship.
لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَّتَعِيَهَآ اُذُنٌ وَّاعِيَةٌ12 
کہ اسے تمہارے لیے یادگار کریں اور اسے محفوظ رکھے وہ کان کہ سن کر محفوظ رکھتا ہو
In order to make it a remembrance for you, and in order that the ears that store may remember.
فَاِذَا نُفِخَ فِي الصُّوْرِ نَفْخَةٌ وَّاحِدَةٌ13 
پھرجب صور پھونک دیا جائے ایک دم
So when the Trumpet will be blown, with a sudden single blow.
وَّحُمِلَتِ الْاَرْضُ وَالْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَّاحِدَةً14 
اور زمین اور پہاڑ اٹھا کر دفعتا ً چُورا کردیے جائیں
And the earth and the mountains will be lifted up and crushed with a single crush.
فَيَوْمَىِٕذٍ وَّقَعَتِ الْوَاقِعَةُ15 
وہ دن ہے کہ ہو پڑے گی وہ ہونے والی
So that is the day when the forthcoming event will occur.
وَانْشَقَّتِ السَّمَاۗءُ فَھِيَ يَوْمَىِٕذٍ وَّاهِيَةٌ16 
اور آسمان پھٹ جائے گا تو اس دن اس کا پتلا حال ہوگا
And the heaven will split asunder - so on that day it will be unstable.
وَّالْمَلَكُ عَلٰٓي اَرْجَاۗىِٕهَا ۭ وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَىِٕذٍ ثَمٰنِيَةٌ17 
اور فرشتے اس کے کناروں پر کھڑے ہوں گے اور اس دن تمہارے رب کا عرش اپنے اوپر آٹھ فرشتے اٹھائیں گے
And the angels will be on its sides; and on that day, eight angels will carry the Throne of your Lord above them.
يَوْمَىِٕذٍ تُعْرَضُوْنَ لَا تَخْفٰى مِنْكُمْ خَافِيَةٌ18 
اس دن تم سب پیش ہو گے کہ تم میں کوئی چھپنے والی جان چھپ نہ سکے گی
On that day all of you will be brought forth, so none among you wishing to hide will be able to hide.
فَاَمَّا مَنْ اُوْتِيَ كِتٰبَهٗ بِيَمِيْنِهٖ ۙ فَيَقُوْلُ هَاۗؤُمُ اقْرَءُوْا كِتٰبِيَهْ19 
تو وہ جو اپنا نامہٴ اعمال دہنے ہاتھ میں دیا جائے گا کہے گا لو میرے نامہٴ اعمال پڑھو
So whoever is given his book in his right hand - he will say, “Take, read my account!”
اِنِّىْ ظَنَنْتُ اَنِّىْ مُلٰقٍ حِسَابِيَهْ20 
مجھے یقین تھا کہ میں اپنے حساب کو پہنچوں گا
“I was certain that I will confront my account.”
فَهُوَ فِيْ عِيْشَةٍ رَّاضِيَةٍ21 
تو وہ من مانتے چین میں ہے
He is therefore in the desired serenity.
فِيْ جَنَّةٍ عَالِيَةٍ22 
بلند باغ میں
In a lofty Garden -
قُطُوْفُهَا دَانِيَةٌ23 
جس کے خوشے جھکے ہوئے
The fruit clusters of which are hanging down.
كُلُوْا وَاشْرَبُوْا هَنِيْۗئًۢا بِمَآ اَسْلَفْتُمْ فِي الْاَيَّامِ الْخَالِيَةِ24 
کھاؤ اور پیو رچتا ہوا صلہ اس کا جو تم نے گزرے دنوں میں آگے بھیجا
“Eat and drink with pleasure – the reward of what you sent ahead, in the past days.”
وَاَمَّا مَنْ اُوْتِيَ كِتٰبَهٗ بِشِمَالِهٖ ڏ فَيَقُوْلُ يٰلَيْتَنِيْ لَمْ اُوْتَ كِتٰبِيَهْ25 
اور وہ جو اپنا نامہٴ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا کہے گا ہائے کسی طرح مجھے اپنا نوشتہ نہ دیا جاتا
And whoever is given his book in his left hand - he will say, “Alas, if only my account were not given to me!”
وَلَمْ اَدْرِ مَا حِسَابِيَهْ26 
اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے
“And had never come to know my account!”
يٰلَيْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِيَةَ27 
ہائے کسی طرح موت ہی قصہ چکا جاتی
“Alas, if only it had been just death.”
مَآ اَغْنٰى عَنِّيْ مَالِيَهْ28 
میرے کچھ کام نہ آیا میرا مال
“My wealth did not in the least benefit me.”
هَلَكَ عَنِّيْ سُلْطٰنِيَهْ29 
میرا سب زور جاتا رہا
“All my power has vanished.”
خُذُوْهُ فَغُلُّوْهُ30 
اسے پکڑو پھر اسے طوق ڈالو
It will be said, “Seize him, and shackle him.”
ثُمَّ الْجَحِيْمَ صَلُّوْهُ31 
پھر اسے بھڑکتی آگ میں دھنساؤ
“Then hurl him into the blazing fire.”
ثُمَّ فِيْ سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُوْنَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوْهُ32 
پھر ایسی زنجیر میں جس کا ناپ ستر ہاتھ ہے اسے پُرو دو
“Then bind him inside a chain which is seventy arm-lengths.”
اِنَّهٗ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ الْعَظِيْمِ33 
بیشک وہ عظمت والے اللہ پر ایمان نہ لاتا تھا
“Indeed he refused to accept faith in Allah, the Greatest.”
وَلَا يَحُضُّ عَلٰي طَعَامِ الْمِسْكِيْنِ34 
اور مسکین کو کھانے دینے کی رغبت نہ دیتا
“And did not urge to feed the needy.”
فَلَيْسَ لَهُ الْيَوْمَ هٰهُنَا حَمِيْمٌ35 
تو آج یہاں اس کا کوئی دوست نہیں
“So he does not have any friend here this day.”
وَّلَا طَعَامٌ اِلَّا مِنْ غِسْلِيْنٍ36 
اور نہ کچھ کھانے کو مگر دوزخیوں کا پیپ
“Nor any food except the pus discharged from the people of hell.”
لَّا يَاْكُلُهٗٓ اِلَّا الْخَاطِـــُٔوْنَ   ۧ37 
اسے نہ کھائیں گے مگر خطاکار
“Which none except the guilty shall eat.”
فَلَآ اُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُوْنَ38 
تو مجھے قسم ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو
So by oath of the things you see.
وَمَا لَا تُبْصِرُوْنَ39 
اور جنہیں تم نہیں دیکھتے
And by oath of those you do not see.
اِنَّهٗ لَقَوْلُ رَسُوْلٍ كَرِيْمٍ40 
بیشک یہ قرآن ایک کرم والے رسول سے باتیں ہیں
This Qur’an is the speech of Allah with a gracious Noble Messenger.
وَّمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ۭ قَلِيْلًا مَّا تُؤْمِنُوْنَ41 
اور وہ کسی شاعر کی بات نہیں کتنا کم یقین رکھتے ہو
And it is not the speech of a poet; how little do you believe!
وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۭ قَلِيْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَ42 
اور نہ کسی کاہن کی بات کتنا کم دھیان کرتے ہو
Nor is it the speech of a soothsayer; how little do you ponder!
تَنْزِيْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَ43 
اس نے اتارا ہے جو سارے جہان کا رب ہے
Sent down by the Lord Of The Creation.
وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِيْلِ44 
اور اگر وہ ہم پر ایک بات بھی بنا کر کہتے
And had he fabricated just one matter upon Us -
لَاَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِيْنِ45 
ضرور ہم ان سے بقوت بدلہ لیتے
We would have definitely taken revenge from him.
ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِيْنَ46 
پھر ان کی رگِ دل کاٹ دیتے
Then would have cut off his heart’s artery.
فَمَا مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ عَنْهُ حٰجِـزِيْنَ47 
پھر تم میں کوئی ان کا بچانے والا نہ ہوتا
Then none among you would be his saviour.
وَاِنَّهٗ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِيْنَ48 
اور بیشک یہ قرآن ڈر والوں کو نصیحت ہے
And indeed this Qur’an is an advice for the pious.
وَاِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِيْنَ49 
اور ضرور ہم جانتے ہیں کہ تم کچھ جھٹلانے والے ہیں
And indeed We know that some among you are deniers.
وَاِنَّهٗ لَحَسْرَةٌ عَلَي الْكٰفِرِيْنَ50 
اور بیشک وہ کافروں پر حسرت ہے
And indeed it is a despair for the disbelievers.
وَاِنَّهٗ لَحَقُّ الْيَقِيْنِ51 
اور بیشک وہ یقین حق ہے
And indeed it is a certain Truth.
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِ   ۧ52 
تو اے محبوب تم اپنے عظمت والے رب کی پاکی بولو
Therefore (O dear Prophet Mohammed – peace and blessings be upon him), proclaim the purity of your Lord, the Greatest.