Translation Language

رکوعاتہا 2
سورة الـقـلـم
اٰیاتہا 52
The Pen / Al Qalam (Recite)

Tarteeb e Nuzool:(2)Tarteeb e Tilawat:(68)Mushtamil e Para:(29)Total Aayaat:(52)
Total Ruku:(2)Total Words:(326)Total Letters:(1271)Meccan (مکی)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
نۗ وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُوْنَ1 
قلم اور ان کے لکھے کی قسم
Nuun* - by oath of the pen and by oath of what is written by it. (Alphabet of the Arabic language; Allah and to whomever He reveals, know their precise meanings.)
مَآ اَنْتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُوْنٍ2 
تم اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں
You are not insane, by the munificence of your Lord.
وَاِنَّ لَكَ لَاَجْرًا غَيْرَ مَمْنُوْنٍ3 
اور ضرور تمہارے لیے بے انتہا ثواب ہے
And indeed for you is an unlimited reward.
وَاِنَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِيْمٍ4 
اور بیشک تمہاری خُو بُو (خُلق) بڑی شان کی ہے
And indeed you possess an exemplary character.
فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُوْنَ5 
تو اب کوئی دم جاتا ہے کہ تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے
So very soon, you will see and they too will realise -
بِاَىيِّكُمُ الْمَفْتُوْنُ6 
کہ تم میں کون مجنون تھا
- That who among you was insane.
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيْلِهٖ ۠ وَهُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِيْنَ7 
بیشک تمہارا رب خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بہکے، اور وہ خوب جانتا ہے جو راہ پر ہے
Indeed your Lord well knows those who have strayed from His path, and He well knows those who are upon guidance.
فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِيْنَ8 
تو جھٹلانے والوں کی بات نہ سننا
Therefore do not listen to the deniers.
وَدُّوْا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُوْنَ9 
وہ تو اس آرزو میں ہیں کہ کسی طرح تم نرمی کرو تو وہ بھی نرم پڑجائیں
They wish that in some way you may yield, so they too might soften their stand.
وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَّهِيْنٍ10 
اور ہر ایسے کی بات نہ سننا جو بڑا قسمیں کھانے والا ذلیل
Nor ever listen to any excessive oath maker, ignoble person.
هَمَّازٍ مَّشَّاۗءٍۢ بِنَمِيْمٍ11 
بہت طعنے دینے والا بہت اِدھر کی اُدھر لگاتا پھرنے والا
The excessively insulting one, spreader of spite.
مَّنَّاعٍ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ اَثِيْمٍ12 
بھلائی سے بڑا روکنے والا حد سے بڑھنے والا گنہگار
One who excessively forbids the good, transgressor, sinner.
عُتُلٍّۢ بَعْدَ ذٰلِكَ زَنِيْمٍ13 
درشت خُو اس سب پر طرہ یہ کہ اس کی اصل میں خطا
Foul mouthed, and in addition to all this, of improper lineage.
اَنْ كَانَ ذَا مَالٍ وَّبَنِيْنَ14 
اس پر کہ کچھ مال اور بیٹے رکھتا ہے
Because he* has some wealth and sons. ( * Walid bin Mugaira, who cursed the Holy Prophet.)
اِذَا تُتْلٰى عَلَيْهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيْرُ الْاَوَّلِيْنَ15 
جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جائیں کہتا ہے کہ اگلوں کی کہانیاں ہیں
When Our verses are recited to him, he says, “These are stories of earlier people.”
سَنَسِمُهٗ عَلَي الْخُرْطُوْمِ16 
قریب ہے کہ ہم اس کی سور کی سی تھوتھنی پر داغ دیں گے
We will soon singe his pig-nose.
اِنَّا بَلَوْنٰهُمْ كَمَا بَلَوْنَآ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ ۚ اِذْ اَقْسَمُوْا لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِيْنَ17 
بیشک ہم نے انہیں جانچا جیسا اس باغ والوں کو جانچا تھا جب انہوں نے قسم کھائی کہ ضرور صبح ہوتے اس کھیت کو کاٹ لیں گے
We have indeed tested them the way We had tested the owners of the garden when they swore that they would reap its harvest the next morning.
وَلَا يَسْتَثْنُوْنَ18 
اور انشاء اللہ نہ کہا
And they did not say, “If Allah wills”.
فَطَافَ عَلَيْهَا طَاۗىِٕفٌ مِّنْ رَّبِّكَ وَهُمْ نَاۗىِٕمُوْنَ19 
تو اس پر تیرے رب کی طرف سے ایک پھیری کرنے والا پھیرا کر گیا اور وہ سوتے تھے
So an envoy from your Lord completed his round upon the garden, whilst they were sleeping.
فَاَصْبَحَتْ كَالصَّرِيْمِ20 
تو صبح رہ گیا جیسے پھل ٹوٹا ہوا
So in the morning it became as if harvested.
فَتَنَادَوْا مُصْبِحِيْنَ21 
پھر انہوں نے صبح ہوتے ایک دوسرے کو پکارا
They then called out to each other at daybreak.
اَنِ اغْدُوْا عَلٰي حَرْثِكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰرِمِيْنَ22 
کہ تڑکے اپنی کھیتی چلو اگر تمہیں کاٹنی ہے
That, “Go to your fields at early morn, if you want to harvest.”
فَانْطَلَقُوْا وَهُمْ يَتَخَافَتُوْنَ23 
تو چلے اور آپس میں آہستہ آہستہ کہتے جاتے تھے کہ
So they went off, while whispering to one another.
اَنْ لَّا يَدْخُلَنَّهَا الْيَوْمَ عَلَيْكُمْ مِّسْكِيْنٌ24 
ہرگز آج کوئی مسکین تمہارے باغ میں آنے نہ پائے
“Make sure that no needy person enters your garden this day.”
وَّغَدَوْا عَلٰي حَرْدٍ قٰدِرِيْنَ25 
اور تڑکے چلے اپنے اس ارادہ پر قدرت سمجھتے
And they left at early morn, assuming they were in control of their purpose.
فَلَمَّا رَاَوْهَا قَالُوْٓا اِنَّا لَضَاۗلُّوْنَ26 
پھر جب اسے بولے بیشک ہم راستہ بہک گئے
Then when they saw it, they said, “We have indeed strayed.”
بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ27 
بلکہ ہم بے نصیب ہوئے
“In fact, we are unfortunate.”
قَالَ اَوْسَطُهُمْ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ لَوْلَا تُـسَبِّحُوْنَ28 
ان میں جو سب سے غنیمت تھا بولا کیا میں تم سے نہیں کہتا تھا کہ تسبیح کیوں نہیں کرتے
The best among them said, “Did I not tell you, ‘Why do you not proclaim His purity?’ ”
قَالُوْا سُبْحٰنَ رَبِّنَآ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِيْنَ29 
بولے پاکی ہے ہمارے رب کو بیشک ہم ظالم تھے
They said, “Purity is to our Lord – we have indeed been unjust.”
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰي بَعْضٍ يَّتَلَاوَمُوْنَ30 
اب ایک دوسرے کی طرف ملامت کرتا متوجہ ہوا
So they came towards each other, blaming.
قَالُوْا يٰوَيْلَنَآ اِنَّا كُنَّا طٰغِيْنَ31 
بولے ہائے خرابی ہماری بیشک ہم سرکش تھے
They said, “Woe to us - we were indeed rebellious.”
عَسٰى رَبُّنَآ اَنْ يُّبْدِلَنَا خَيْرًا مِّنْهَآ اِنَّآ اِلٰى رَبِّنَا رٰغِبُوْنَ32 
امید ہے ہمیں ہمارا رب اس سے بہتر بدل دے ہم اپنے رب کی طرف رغبت لاتے ہیں
“Hopefully, our Lord will give us a better replacement than this - we now incline towards our Lord.”
كَذٰلِكَ الْعَذَابُ ۭ وَلَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ ۘ لَوْ كَانُوْا يَعْلَمُوْنَ   ۧ33 
مار ایسی ہوتی ہے اور بیشک آخرت کی مار سب سے بڑی، کیا اچھا تھا اگر وہ جانتے
Such is the punishment; and indeed the punishment of the Hereafter is the greatest, if only they knew!
اِنَّ لِلْمُتَّقِيْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتِ النَّعِيْمِ34 
بیشک ڈر والوں کے لیے ان کے رب کے پاس چین کے باغ ہیں
Indeed for the pious, with their Lord, are Gardens of Serenity.
اَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِيْنَ كَالْمُجْرِمِيْنَ35 
کیا ہم مسلمانوں کو مجرموں کا سا کردیں
Shall We equate the Muslims to the guilty?
مَا لَكُمْ ۪ كَيْفَ تَحْكُمُوْنَ36 
تمہیں کیا ہوا کیسا حکم لگاتے ہو
What is the matter with you? What sort of a judgement you impose!
اَمْ لَكُمْ كِتٰبٌ فِيْهِ تَدْرُسُوْنَ37 
کیا تمہارے لیے کوئی کتاب ہے اس میں پڑھتے ہو
Is there a Book for you, from which you read?
اِنَّ لَكُمْ فِيْهِ لَمَا تَخَيَّرُوْنَ38 
کہ تمہارے لیے اس میں جو تم پسند کرو
- That for you in it is whatever you like?
اَمْ لَكُمْ اَيْمَانٌ عَلَيْنَا بَالِغَةٌ اِلٰي يَوْمِ الْقِيٰمَةِ ۙ اِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُوْنَ39 
یا تمہارے لیے ہم پر کچھ قسمیں ہیں قیامت تک پہنچتی ہوئی کہ تمہیں ملے گا جو کچھ دعویٰ کرتے ہو
Or is it that you have a covenant from Us, right up to the Day of Judgement, that you will get all what you claim?
سَلْهُمْ اَيُّهُمْ بِذٰلِكَ زَعِيْمٌ40 
تم ان سے پوچھو ان میں کون سا اس کا ضامن ہے
Ask them, who among them is a guarantor for it?
اَمْ لَهُمْ شُرَكَاۗءُ ڔ فَلْيَاْتُوْا بِشُرَكَاۗىِٕهِمْ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِيْنَ41 
یا ان کے پاس کچھ شریک ہیں تو اپنے شریکوں کو لے کر آئیں اگر سچے ہیں
Or is it that they have partners in worship? So they should bring their appointed partners, if they are truthful.
يَوْمَ يُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ وَّيُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَ42 
جس دن ایک ساق کھولی جائے گی (جس کے معنی اللہ ہی جانتا ہے) اور سجدہ کو بلائے جائیں گے تو نہ کرسکیں گے
On the day when the Shin will be exposed and they will be called to prostrate themselves, they will be unable.
خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ۭ وَقَدْ كَانُوْا يُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ وَهُمْ سٰلِمُوْنَ43 
نیچی نگاہیں کیے ہوئے ان پر خواری چڑھ رہی ہوگی، اور بیشک دنیا میں سجدہ کے لیے بلائے جاتے تھے جب تندرست تھے
With lowered eyes, disgrace overcoming them; and indeed they used to be called to prostrate themselves whilst they were healthy.
فَذَرْنِيْ وَمَنْ يُّكَذِّبُ بِهٰذَا الْحَدِيْثِ ۭ سَنَسْتَدْرِجُهُمْ مِّنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُوْنَ44 
تو جو اس بات کو جھٹلاتا ہے اسے مجھ پر چھوڑ دو قریب ہے کہ ہم انہیں آہستہ آہستہ لے جائیں گے جہاں سے انہیں خبر نہ ہوگی
Therefore leave the one who denies this matter, to Me; We shall soon steadily take them away, from a place they do not know.
وَاُمْلِيْ لَهُمْ ۭ اِنَّ كَيْدِيْ مَتِيْنٌ45 
اور میں انہیں ڈھیل دوں گا، بیشک میری خفیہ تدبیر بہت پکی ہے
And I will give them respite; indeed My plan is very solid.
اَمْ تَسْــَٔــلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَ46 
یا تم ان سے اجرت مانگتے ہو کہ وہ چٹی کے بوجھ میں دبے ہیں
Or is it that you (O dear Prophet Mohammed – peace and blessings be upon him) ask any fee from them, so they are burdened with the penalty?
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُوْنَ47 
یا ان کے پاس غیب ہے کہ وہ لکھ رہے ہیں
Or that they possess the hidden, so they are writing it?
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوْتِ ۘ اِذْ نَادٰى وَهُوَ مَكْظُوْمٌ48 
تو تم اپنے رب کے حکم کا انتظار کر و اور اس مچھلی والے کی طرح نہ ہونا جب اس حال میں پکارا کہ اس کا دل گھٹ رہا تھا
Therefore wait for your Lord’s command, and do not be like the one of the fish; who cried out when he was distraught. (Prophet Yunus - peace be upon him.)
لَوْلَآ اَنْ تَدٰرَكَهٗ نِعْمَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ لَنُبِذَ بِالْعَرَاۗءِ وَهُوَ مَذْمُوْمٌ49 
اگر اس کے رب کی نعمت اس کی خبر کو نہ پہنچ جاتی تو ضرور میدان پر پھینک دیا جاتا الزام دیا ہوا
Were it not for his Lord’s favour that reached him, he would have surely been cast onto the desolate land, reproached.
فَاجْتَبٰىهُ رَبُّهٗ فَجَــعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ50 
تو اسے اس کے رب نے چن لیا اور اپنے قربِ خاص کے سزاواروں (حقداروں) میں کرلیا
His Lord therefore chose him and made him among those deserving His proximity.
وَاِنْ يَّكَادُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَيُزْلِقُوْنَكَ بِاَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُوْلُوْنَ اِنَّهٗ لَمَجْنُوْنٌ51 
اور ضرور کافر تو ایسے معلوم ہوتے ہیں کہ گویا اپنی بد نظر لگا کر تمہیں گرادیں گے جب قرآن سنتے ہیں اور کہتے ہیں یہ ضرور عقل سے دور ہیں
And indeed the disbelievers seem as if they would topple you with their evil gaze when they hear the Qur’an, and they say, “He is indeed insane.”
وَمَا هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِيْنَ   ۧ52 
اور وہ تو نہیں مگر نصیحت سارے جہاں کے لیے
Whereas it is not but an advice to the entire creation!