Translation Language

رکوعاتہا 3
سورة الواقيـة
اٰیاتہا 96
The Event / Al Waqi'ah (Recite)

Tarteeb e Nuzool:(46)Tarteeb e Tilawat:(56)Mushtamil e Para:(27)Total Aayaat:(96)
Total Ruku:(3)Total Words:(428)Total Letters:(1723)Meccan (مکی)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ1 
جب ہولے گی وہ ہونے والی
When the forthcoming event does occur.
لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ2 
اس وقت اس کے ہونے میں کسی کو انکار کی گنجائش نہ ہوگی
Then none will be able to deny its occurrence.
خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ3 
کسی کو پست کرنے والی کسی کو بلندی دینے والی
The event will be abasing some, and exalting some.
اِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ رَجًّا4 
جب زمین کانپے گی تھرتھرا کر
When the earth will tremble, shivering.
وَّبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا5 
اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجائیں گے چُورا ہوکر
And the mountains will be crushed, blown to bits.
فَكَانَتْ هَبَاۗءً مُّنْۢبَثًّا6 
تو ہوجائیں گے جیسے روزن کی دھوپ میں غبار کے باریک ذرے پھیلے ہوئے
So they will become like fine dust, scattered in a shaft of light.
وَّكُنْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلٰثَةً7 
اور تین قسم کے ہوجاؤ گے
And you will become divided into three categories.
فَاَصْحٰبُ الْمَيْمَنَةِ ڏ مَآ اَصْحٰبُ الْمَيْمَنَةِ8 
تو دہنی طرف والے کیسے دہنی طرف والے
So those on the right – how (fortunate) are those on the right!
وَاَصْحٰبُ الْمَشْـَٔــمَةِ ڏ مَآ اَصْحٰبُ الْمَشْــَٔــمَةِ9 
اور بائیں طرف والے کیسے بائیں طرف والے
And those on the left – how (wretched) are those on the left!
وَالسّٰبِقُوْنَ السّٰبِقُوْنَ10 
اور جو سبقت لے گئے وہ تو سبقت ہی لے گئے
And those who surpassed have indeed excelled.
اُولٰۗىِٕكَ الْمُقَرَّبُوْنَ11 
وہی مقربِ بارگاہ ہیں
It is they who are the close ones.
فِيْ جَنّٰتِ النَّعِيْمِ12 
چین کے باغوں میں
They are in Gardens of peace.
ثُـلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِيْنَ13 
اگلوں میں سے ایک گروہ
A large group from the earlier generations.
وَقَلِيْلٌ مِّنَ الْاٰخِرِيْنَ14 
اور پچھلوں میں سے تھوڑے
And a few from the latter.
عَلٰي سُرُرٍ مَّوْضُوْنَةٍ15 
جڑاؤ تختوں پر ہوں گے
On studded thrones.
مُّتَّكِـــِٕيْنَ عَلَيْهَا مُتَقٰبِلِيْنَ16 
ان پر تکیہ لگائے ہوئے آمنے سامنے
Reclining on them, facing each other.
يَــطُوْفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ17 
ان کے گرد لیے پھریں گے ہمیشہ رہنے والے لڑکے
Surrounded by immortal boys.
بِاَكْوَابٍ وَّاَبَارِيْقَ ڏ وَكَاْسٍ مِّنْ مَّعِيْنٍ18 
کوزے اور آفتابے اور جام اور آنکھوں کے سامنے بہتی شراب
Carrying bowls and pitchers – and cups filled with wine flowing before them.
لَّا يُصَدَّعُوْنَ عَنْهَا وَلَا يُنْزِفُوْنَ19 
کہ اس سے نہ انہیں درد سر ہو اور نہ ہوش میں فرق آئے
Their heads shall not ache with it, nor shall they lose their senses.
وَفَاكِهَةٍ مِّمَّا يَتَخَيَّرُوْنَ20 
اور میوے جو پسند کریں
And fruits that they may like.
وَلَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُوْنَ21 
اور پرندوں کا گوشت جو چاہیں
And meat of birds that they may wish.
وَحُوْرٌ عِيْنٌ22 
اور بڑی آنکھ والیاں حوریں
And gorgeous eyed fair maidens.
كَاَمْثَالِ اللُّؤْلُـہ الْمَكْنُوْنِ23 
جیسے چھپے رکھے ہوئے موتی
Like pearls safely hidden.
جَزَاۗءًۢ بِمَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ24 
صلہ ان کے اعمال کا
The reward for what they did.
لَا يَسْمَعُوْنَ فِيْهَا لَغْوًا وَّلَا تَاْثِيْمًا25 
اس میں نہ سنیں گے نہ کوئی بیکار با ت نہ گنہگاری
They will not hear any useless speech in it, or any sin.
اِلَّا قِيْلًا سَلٰمًا سَلٰمًا26 
ہاں یہ کہنا ہوگا سلام سلام
Except the saying, “Peace, peace.”
وَاَصْحٰبُ الْيَمِيْنِ ڏ مَآ اَصْحٰبُ الْيَمِيْنِ27 
اور دہنی طرف والے کیسے دہنی طرف والے
And those on the right - how (fortunate) are those on the right!
فِيْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍ28 
بے کانٹوں کی بیریوں میں
Among thorn-less lote-trees.
وَّطَلْحٍ مَّنْضُوْدٍ29 
اور کیلے کے گچھوں میں
And clusters of banana plants.
وَّظِلٍّ مَّمْدُوْدٍ30 
اور ہمیشہ کے سائے میں
And in everlasting shade.
وَّمَاۗءٍ مَّسْكُوْبٍ31 
اور ہمیشہ جاری پانی میں
And in perpetually flowing water.
وَّفَاكِهَةٍ كَثِيْرَةٍ32 
اور بہت سے میووں میں
And plenty of fruits.
لَّا مَقْطُوْعَةٍ وَّلَا مَمْنُوْعَةٍ33 
جو نہ ختم ہوں اور نہ روکے جائیں
That will neither finish, nor ever be stopped.
وَّفُرُشٍ مَّرْفُوْعَةٍ34 
اور بلند بچھونوں میں
And raised couches.
اِنَّآ اَنْشَاْنٰهُنَّ اِنْشَاۗءً35 
بیشک ہم نے ان عورتوں کو اچھی اٹھان اٹھایا
We have indeed developed these women with an excellent development.
فَجَــعَلْنٰهُنَّ اَبْكَارًا36 
تو انہیں بنایا کنواریاں اپنے شوہر پر پیاریاں
So made them as maidens.
عُرُبًا اَتْرَابًا37 
انہیں پیار دلائیاں ایک عمر والیاں
The beloved of their husbands, of one age.
لِّاَصْحٰبِ الْيَمِيْنِ   ۧ38 
دہنی طرف والوں کے لیے
For those on the right.
ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِيْنَ39 
اگلوں میں سے ایک گروہ
A large group from the earlier generations.
وَثُلَّةٌ مِّنَ الْاٰخِرِيْنَ40 
اور پچھلوں میں سے ایک گروہ
And a large group from the latter.
وَاَصْحٰبُ الشِّمَالِ ڏ مَآ اَصْحٰبُ الشِّمَالِ41 
اور بائیں طرف والے کیسے بائیں طرف والے
And those on the left – how (wretched) are those on the left!
فِيْ سَمُوْمٍ وَّحَمِيْمٍ42 
جلتی ہوا اور کھولتے پانی میں
In scorching wind and boiling hot water.
وَّظِلٍّ مِّنْ يَّحْمُوْمٍ43 
اور جلتے دھوئیں کی چھاؤں میں
And in the shadow of a burning smoke.
لَّا بَارِدٍ وَّلَا كَرِيْمٍ44 
جو نہ ٹھنڈی نہ عزت کی
Which is neither cool nor is for respect.
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُتْرَفِيْنَ45 
بیشک وہ اس سے پہلے نعمتوں میں تھے
Indeed they were among favours before this.
وَكَانُوْا يُصِرُّوْنَ عَلَي الْحِنْثِ الْعَظِيْمِ46 
اور اس بڑے گناہ کی ہٹ (ضد) رکھتے تھے
And were stubborn upon the great sin (of disbelief).
وَكَانُوْا يَقُوْلُوْنَ ڏ اَىِٕذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ47 
اور کہتے تھے کیا جب ہم مرجائیں اور ہڈیاں ہوجائیں تو کیا ضرور ہم اٹھائے جائیں گے
And they used to say, “When we are dead and have turned into dust and bones, will we surely be raised again?”
اَوَاٰبَاۗؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ48 
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی
“And also our forefathers?”
قُلْ اِنَّ الْاَوَّلِيْنَ وَالْاٰخِرِيْنَ49 
تم فرماؤ بیشک سب اگلے اور پچھلے
Proclaim, “Without doubt all – the former and the latter.”
لَمَجْمُوْعُوْنَ ڏ اِلٰى مِيْقَاتِ يَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ50 
ضرور اکٹھے کیے جائیں گے، ایک جانے ہوئے دن کی میعاد پر
“They will all be gathered together – on the appointed time of the known day.”
ثُمَّ اِنَّكُمْ اَيُّهَا الضَّاۗلُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَ51 
پھر بیشک تم اے گمراہو جھٹلانے والو
Then indeed you, the astray, the deniers -
لَاٰكِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍ52 
ضرور تھوہر کے پیڑ میں سے کھاؤ گے
You will indeed eat from the Zaqqum tree.
فَمَالِــــُٔـوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَ53 
پھر اس سے پیٹ بھرو گے
Then will fill your bellies with it.
فَشٰرِبُوْنَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيْمِ54 
پھر اس پر کھولتا پانی پیو گے
And upon it, you will drink the hot boiling water.
فَشٰرِبُوْنَ شُرْبَ الْهِيْمِ55 
پھر ایسا پیو گے جیسے سخت پیاسے اونٹ پئیں
Drinking the way thirsty camels drink.
ھٰذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّيْنِ56 
یہ ان کی مہمانی ہے انصاف کے دن
This is their reception on the Day of Justice.
نَحْنُ خَلَقْنٰكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُوْنَ57 
ہم نے تمہیں پیدا کیا تو تم کیوں نہیں سچ مانتے
It is We Who created you, so why do you not accept the truth?
اَفَرَءَيْتُمْ مَّا تُمْـنُوْنَ58 
تو بھلا دیکھو تو وہ منی جو گراتے ہو
So what is your opinion regarding the semen you discharge?
ءَاَنْتُمْ تَخْلُقُوْنَهٗٓ اَمْ نَحْنُ الْخٰلِقُوْنَ59 
کیا تم اس کا آدمی بناتے ہو یا ہم بنانے والے ہیں
Do you make a human out of it, or is it We Who create?
نَحْنُ قَدَّرْنَا بَيْنَكُمُ الْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِيْنَ60 
ہم نے تم میں مرنا ٹھہرایا اور ہم اس سے ہارے نہیں
It is We Who have ordained death among you, and We have not been beaten -
عَلٰٓي اَنْ نُّبَدِّلَ اَمْثَالَكُمْ وَنُنْشِـىَٔـكُمْ فِيْ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ61 
کہ تم جیسے اور بدل دیں اور تمہاری صورتیں وہ کردیں جس کی تمہیں حبر نہیں
In the matter of exchanging you for others, and to transform you into what you do not know.
وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْاَةَ الْاُوْلٰى فَلَوْلَا تَذَكَّرُوْنَ62 
اور بیشک تم جان چکے ہو پہلی اٹھان پھر کیوں نہیں سوچتے
And you have indeed learnt about the first creation, so why do you not ponder?
اَفَرَءَيْتُمْ مَّا تَحْرُثُوْنَ63 
تو بھلا بتاؤ تو جو بوتے ہو
So what is your opinion regarding what you sow?
ءَاَنْتُمْ تَزْرَعُوْنَهٗٓ اَمْ نَحْنُ الزّٰرِعُوْنَ64 
کیا تم اس کی کھیتی بناتے ہو یا ہم بنانے والے ہیں
Is it you who cultivate it, or is it We Who develop it?
لَوْ نَشَاۗءُ لَجَعَلْنٰهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُوْنَ65 
ہم چاہیں تو اسے روندن (پامال) کردیں پھر تم باتیں بناتے رہ جاؤ
If We will We can make it like dry trampled hay, so you would keep crying out.
اِنَّا لَمُغْرَمُوْنَ66 
کہ ہم پر چٹی پڑی
That, “We have indeed been penalised!”
بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ67 
بلکہ ہم بے نصیب رہے
“In fact, we were unfortunate!”
اَفَرَءَيْتُمُ الْمَاۗءَ الَّذِيْ تَشْرَبُوْنَ68 
تو بھلا بتاؤ تو وہ پانی جو پیتے ہو
So what is your opinion regarding the water that you drink?
ءَاَنْتُمْ اَنْزَلْتُمُوْهُ مِنَ الْمُزْنِ اَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُوْنَ69 
کیا تم نے اسے بادل سے اتارا یا ہم ہیں اتارنے والے
Is it you who caused it to descend from the cloud, or is it We Who cause it to descend?
لَوْ نَشَاۗءُ جَعَلْنٰهُ اُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُوْنَ70 
ہم چاہیں تو اسے کھاری کردیں پھر کیوں نہیں شکر کرتے
If We will We can make it bitter, so why do you not give thanks?
اَفَرَءَيْتُمُ النَّارَ الَّتِيْ تُوْرُوْنَ71 
تو بھلا بتاؤں تو وہ آگ جو تم روشن کرتے ہو
So what is your opinion regarding the fire which you kindle?
ءَاَنْتُمْ اَنْشَاْتُمْ شَجَرَتَهَآ اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِــُٔوْنَ72 
کیا تم نے اس کا پیڑ پیدا کیا یا ہم ہیں پیدا کرنے والے
It is you who grew its tree, or is it We Who create?
نَحْنُ جَعَلْنٰهَا تَذْكِرَةً وَّمَتَاعًا لِّلْمُقْوِيْنَ73 
ہم نے اسے جہنم کا یادگار بنایا اور جنگل میں مسافروں کا فائدہ
We have made it as a reminder of hell and as a utility for travellers in the jungle.
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِ   ۧ74 
تو اے محبوب تم پاکی بولو اپنے عظمت والے رب کے نام کی
Therefore (O dear Prophet Mohammed - peace and blessings be upon him) proclaim the Purity of the name of your Lord, the Greatest.
فَلَآ اُقْسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِ75 
تو مجھے قسم ہے ان جگہوں کی جہاں تارے ڈوبتے ہیں
So I swear by the setting places of the stars.
وَاِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِيْمٌ76 
اور تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے
And that is indeed a tremendous oath, if you understand.
اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِيْمٌ77 
بیشک یہ عزت والا قرآن ہے
This is indeed the noble Qur’an.
فِيْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍ78 
محفوظ نوشتہ میں
Kept in a secure Book.
لَّا يَمَسُّهٗٓ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَ79 
اسے نہ چھوئیں مگر باوضو
None may touch it, except with ablution.
تَنْزِيْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَ80 
اتارا ہوا ہے سارے جہان کے رب کا
Sent down by the Lord Of The Creation.
اَفَبِھٰذَا الْحَدِيْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَ81 
تو کیا اس بات میں تم سستی کرتے ہو
So is this the matter regarding which you laze?
وَتَجْعَلُوْنَ رِزْقَكُمْ اَنَّكُمْ تُكَذِّبُوْنَ82 
اور اپنا حصہ یہ رکھتے ہو کہ جھٹلاتے ہو
And you make its denial your share?
فَلَوْلَآ اِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُوْمَ83 
پھر کیوں نہ ہو جب جان گلے تک پہنچے
So why was it not, when the soul reaches up to the throat, -
وَاَنْتُمْ حِيْـنَىِٕذٍ تَنْظُرُوْنَ84 
اور تم اس وقت دیکھ رہے ہو
Whereas you watch at that moment!
وَنَحْنُ اَقْرَبُ اِلَيْهِ مِنْكُمْ وَلٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ85 
اور ہم اس کے زیادہ پاس ہیں تم سے مگر تمہیں نگاہ نیں
And We are nearer to him than you are, but you cannot see.
فَلَوْلَآ اِنْ كُنْتُمْ غَيْرَ مَدِيْنِيْنَ86 
تو کیوں نہ ہوا اگر تمہیں بدلہ ملنا نہیں
So why is it not, that if you are not to be repaid, -
تَرْجِعُوْنَهَآ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ87 
کہ اسے لوٹا لاتے اگر تم سچے ہو
That you bring it back, if you are truthful?
فَاَمَّآ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِيْنَ88 
پھر وہ مرنے والا اگر مقربوں سے ہے
Then if the dying one is of those having proximity, -
فَرَوْحٌ وَّرَيْحَانٌ ڏ وَّجَنَّتُ نَعِيْمٍ89 
تو راحت ہے اور پھول اور چین کے باغ
Then is relief, and flowers – and Gardens of peace.
وَاَمَّآ اِنْ كَانَ مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِ90 
اور اگر دہنی طرف والوں سے ہو
And if he is of those on the right, -
فَسَلٰمٌ لَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِ91 
تو اے محبوب تم پر سلام دہنی طرف والوں سے
Then upon you is the greetings of peace (O dear Prophet Mohammed – peace and blessings be upon him), from those on the right.
وَاَمَّآ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِيْنَ الضَّاۗلِّيْنَ92 
اور اگر جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہو
And if he is from the deniers, the astray, -
فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِيْمٍ93 
تو اس کی مہمانی کھولتا پانی
Then his reception is the hot boiling water.
وَّتَصْلِيَةُ جَحِــيْمٍ94 
اور بھڑکتی آگ میں دھنسانا
And a hurling into the blazing fire.
اِنَّ ھٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِيْنِ95 
یہ بیشک اعلیٰ درجہ کی یقینی بات ہے
This is indeed an utmost certainty.
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِ   ۧ96 
تو اے محبوب تم اپنے عظمت والے رب کے نام کی پاکی بولو
Therefore (O dear Prophet Mohammed - peace and blessings be upon him) proclaim the Purity of the name of your Lord, the Greatest.