Translation Language

رکوعاتہا 3
سورة الـقمـر
اٰیاتہا 55
The Moon / Al Qamar (Recite)

Tarteeb e Nuzool:(37)Tarteeb e Tilawat:(54)Mushtamil e Para:(27)Total Aayaat:(55)
Total Ruku:(3)Total Words:(382)Total Letters:(1460)Meccan (مکی)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ1 
پاس آئی قيامت اور شق ہوگیا چاند
The Last Day came near, and the moon split apart.
وَاِنْ يَّرَوْا اٰيَةً يُّعْرِضُوْا وَيَقُوْلُوْا سِحْرٌ مُّسْتَمِرٌّ2 
اور اگر دیکھیں کوئی نشانی تو منہ پھیرتے اور کہتے ہیں یہ تو جادو ہے چلا آتا
And when they see a sign, they turn away and say, “Just a customary magic!”
وَكَذَّبُوْا وَاتَّبَعُوْٓا اَهْوَاۗءَهُمْ وَكُلُّ اَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ3 
اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کے پیچھے ہوئے اور ہر کام قرار پاچکا ہے
And they denied and followed their own desires, whereas each matter has been decided!
وَلَقَدْ جَاۗءَهُمْ مِّنَ الْاَنْۢبَاۗءِ مَا فِيْهِ مُزْدَجَرٌ4 
اور بیشک ان کے پاس وہ خبریں آئیں جن میں کافی روک تھی
And indeed the news which had a lot of deterrence, came to them.
حِكْمَةٌۢ بَالِغَةٌ فَمَا تُغْنِ النُّذُرُ5 
انتہاء کو پہنچی ہوئی حکمت پھر کیا کام دیں ڈر سنانے والے
The pinnacle of wisdom – so how will the Heralds of warning provide any benefit?
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ ۘ يَوْمَ يَدْعُ الدَّاعِ اِلٰى شَيْءٍ نُّكُرٍ6 
تو تم ان سے منہ پھیرلو جس دن بلانے والا ایک سخت بے پہچانی بات کی طرف بلائے گا
Therefore turn away from them; on the day when the announcer will call towards a severe unknown matter -
خُشَّعًا اَبْصَارُهُمْ يَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ كَاَنَّهُمْ جَرَادٌ مُّنْتَشِرٌ7 
نیچی آنکھیں کیے ہوئے قبروں سے نکلیں گے گویا وہ ٹڈی ہیں پھیلی ہوئی
They will come out from the graves with eyes lowered, as if they were spread locusts.
مُّهْطِعِيْنَ اِلَى الدَّاعِ ۭ يَقُوْلُ الْكٰفِرُوْنَ ھٰذَا يَوْمٌ عَسِرٌ8 
بلانے والے کی طرف لپکتے ہوئے کافر کہیں گے یہ دن سخت ہے
Rushing towards the caller; the disbelievers will say, “This is a tough day.”
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ فَكَذَّبُوْا عَبْدَنَا وَقَالُوْا مَجْنُوْنٌ وَّازْدُجِرَ9 
ان سے پہلے نوح کی قوم نے جھٹلایا تو ہمارے بندہ کو جھوٹا بتایا اور بولے وہ مجنون ہے اور اسے جھڑکا
Before these, the people of Nooh denied and they belied Our bondman and said, “He is a madman” and rebuffed him.
فَدَعَا رَبَّهٗٓ اَنِّىْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ10 
تو اس نے اپنے رب سے دعا کی کہ میں مغلوب ہوں تو میرا بدلہ لے
He therefore prayed to his Lord, “I am overpowered, therefore avenge me.”
فَفَتَحْنَآ اَبْوَابَ السَّمَاۗءِ بِمَاۗءٍ مُّنْهَمِرٍ11 
تو ہم نے آسمان کے دروازے کھول دیے زور کے بہتے پانی سے
We therefore opened the gates of heaven, with water flowing furiously.
وَّفَجَّــرْنَا الْاَرْضَ عُيُوْنًا فَالْتَقَى الْمَاۗءُ عَلٰٓي اَمْرٍ قَدْ قُدِرَ12 
اور زمین چشمے کرکے بہا دی تو دونوں پانی مل گئے اس مقدار پر جو مقدر تھی
And caused springs to gush out from the earth, so that the two waters met totalling a quantity that had been destined.
وَحَمَلْنٰهُ عَلٰي ذَاتِ اَلْوَاحٍ وَّدُسُرٍ13 
اور ہم نے نوح کو سوار کیا تختوں اور کیلوں والی پر کہ
And We carried Nooh upon a ship of wooden planks and nails.
تَجْرِيْ بِاَعْيُنِنَا ۚ جَزَاۗءً لِّمَنْ كَانَ كُفِرَ14 
ہماری نگاہ کے روبرو بہتی اس کے صلہ میں جس کے ساتھ کفر کیا گیا تھا
Sailing in front of Our sight; as a reward for the sake of one who was rejected.
وَلَقَدْ تَّرَكْنٰهَآ اٰيَةً فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ15 
اور ہم نے اس نشانی چھوڑا تو ہے کوئی دھیان کرنے والا
And We left it as a sign – so is there one who would ponder?
فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِيْ وَنُذُرِ16 
تو کیسا ہوا میرا عذاب اور میری دھمکیاں
So how did My punishment turn out, and My threats?
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ17 
اور بیشک ہم نے قرآن یاد کرنے کے لیے آسان فرمادیا تو ہے کوئی یاد کرنے والا
And We have indeed made the Qur’an easy to memorise, so is there one who would remember?
كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِيْ وَنُذُرِ18 
عاد نے جھٹلایا تو کیسا ہوا میرا عذاب اور میرے ڈر دلانے کے فرمان
The tribe of A’ad denied – so how did My punishment turn out, and My warnings?
اِنَّآ اَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيْحًا صَرْصَرًا فِيْ يَوْمِ نَحْسٍ مُّسْتَمِرٍّ19 
بیشک ہم نے ان پر ایک سخت آندھی بھیجی ایسے دن میں جس کی نحوست ان پر ہمیشہ کے لیے رہی
We indeed sent towards them a severe windstorm, on a day the ill luck of which lasted upon them forever.
تَنْزِعُ النَّاسَ ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ مُّنْقَعِرٍ20 
لوگوں کو یوں دے مارتی تھی کہ گویا اکھڑی ہوئی کھجوروں کے ڈنڈ (سوکھے تنے) ہیں
Smashing down men as if they were uprooted trunks of date palms.
فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِيْ وَنُذُرِ21 
تو کیا کیسا ہوا میرا عذاب اور ڈر کے فرمان
So how did My punishment turn out, and My warnings?
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ   ۧ22 
اور بیشک ہم نے آسان کیا قرآن یاد کرنے کے لیے تو ہے کوئی یاد کرنے والا
And We have indeed made the Qur’an easy to memorise, so is there one who would remember?
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِالنُّذُرِ23 
ثمود نے رسولوں کو جھٹلایا
The tribe of Thamud denied the Noble Messengers.
فَقَالُوْٓا اَبَشَرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُهٗٓ ۙ اِنَّآ اِذًا لَّفِيْ ضَلٰلٍ وَّسُعُرٍ24 
تو بولے کیا ہم اپنے میں کے ایک آدمی کی تابعداری کریں جب تو ہم ضرور گمراہ اور دیوانے ہیں
So they said, “What! Shall we follow a man from among us? If we do, we are indeed astray, and insane!”
ءَاُلْقِيَ الذِّكْرُ عَلَيْهِ مِنْۢ بَيْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ اَشِرٌ25 
کیا ہم سب میں سے اس پر بلکہ یہ سخت جھوٹا اترونا (شیخی باز) ہے
“What! Of all the men among us, the remembrance has come down upon him? In fact, he is a mischievous, great liar.”
سَيَعْلَمُوْنَ غَدًا مَّنِ الْكَذَّابُ الْاَشِرُ26 
بہت جلد کل جان جائیں گے کون تھا بڑا جھوٹا اترونا (شیخی باز)
It was said to Saleh, “They will soon realise tomorrow who is the mischievous great liar.”
اِنَّا مُرْسِلُوا النَّاقَةِ فِتْنَةً لَّهُمْ فَارْتَقِبْهُمْ وَاصْطَبِرْ27 
ہم ناقہ بھیجنے والے ہیں انکی جانچ کو تو اے صا لح! تو راہ دیکھ اور صبر کر
“We shall send a she-camel to test them, therefore O Saleh, wait and have patience.”
وَنَبِّئْهُمْ اَنَّ الْمَاۗءَ قِسْمَةٌۢ بَيْنَهُمْ ۚ كُلُّ شِرْبٍ مُّحْتَضَرٌ28 
اور انہیں خبر دے دے کہ پانی ان میں حصوں سے ہے ہر حصہ پر وہ حاضر ہو جس کی باری ہے
“And inform them that the water is to be shared between them; only those may come whose turn it is.”
فَنَادَوْا صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطٰى فَعَقَرَ29 
تو انہوں نے اپنے ساتھی کو پکارا تو اس نے لے کر اس کی کونچیں کاٹ دیں
In response they called their companion – he therefore caught and hamstrung the she-camel.
فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِيْ وَنُذُرِ30 
پھر کیسا ہوا میرا عذاب اور ڈر کے فرمان
So how did My punishment turn out, and My warnings?
اِنَّآ اَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ صَيْحَةً وَّاحِدَةً فَكَانُوْا كَهَشِيْمِ الْمُحْتَظِرِ31 
بیشک ہم نے ان پر ایک چنگھاڑ بھیجی جبھی وہ ہوگئے جیسے گھیرا بنانے والے کی بچی ہوئی گھاس سوکھی روندی ہوئی
Indeed We sent upon them a single Scream – thereupon they became like the barrier builder’s residual dry trampled hay.
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ32 
اور بیشک ہم نے آسان کیا قرآن یاد کرنے کے لیے تو ہے کوئی یاد کرنے والا
And We have indeed made the Qur’an easy to memorise, so is there one who would remember?
كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوْطٍۢ بِالنُّذُرِ33 
لوط کی قوم نے رسولوں کو جھٹلایا
The people of Lut denied the Noble Messengers.
اِنَّآ اَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ حَاصِبًا اِلَّآ اٰلَ لُوْطٍ ۭ نَجَّيْنٰهُمْ بِسَحَرٍ34 
بیشک ہم نے ان پر پتھراؤ بھیجا سوائے لو ط کے گھر والوں کے ہم نے انہیں پچھلے پہر بچالیا
Indeed We sent a shower of stones upon them, except the family of Lut; We rescued them before dawn.
نِّعْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا ۭ كَذٰلِكَ نَجْزِيْ مَنْ شَكَرَ35 
اپنے پاس کی نعمت فرماکر، ہم یونہی صلہ دیتے ہیں اسے جو شکر کرے
As a reward from Us; this is how We reward one who gives thanks.
وَلَقَدْ اَنْذَرَهُمْ بَطْشَتَنَا فَتَـمَارَوْا بِالنُّذُرِ36 
اور بیشک اس نے انہیں ہماری گرفت سے ڈرایا تو انہوں نے ڈر کے فرمانوں میں شک کیا
And indeed he had warned them of Our seizure - in response they doubted the warnings.
وَلَقَدْ رَاوَدُوْهُ عَنْ ضَيْفِهٖ فَطَمَسْـنَآ اَعْيُنَهُمْ فَذُوْقُوْا عَذَابِيْ وَنُذُرِ37 
انہوں نے اسے اس کے مہمانوں سے پھسلانا چاہا تو ہم نے ان کی آنکھیں میٹ دی (چوپٹ کردیں) فرمایا چکھو میرا عذاب اور ڈر کے فرمان
And they tried to persuade him regarding his guests - We therefore blinded their eyes, “So taste My punishment, and My warnings.”
وَلَقَدْ صَبَّحَهُمْ بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّ38 
اور بیشک صبح تڑکے ان پر ٹھہرنے والا عذاب آیا
And indeed, the everlasting punishment overcame them early in the morning.
فَذُوْقُوْا عَذَابِيْ وَنُذُرِ39 
تو چکھو میرا عذاب اور ڈر کے فرمان
“So taste My punishment, and My warnings!”
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ   ۧ40 
اور بیشک ہم نے آسان کیا قرآن یاد کرنے کے لیے تو ہے کوئی یاد کرنے والا
And We have indeed made the Qur’an easy to memorise, so is there one who would remember?
وَلَقَدْ جَاۗءَ اٰلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُ41 
اور بیشک فرعون والوں کے پاس رسول آئے
And indeed the Noble Messengers came to the people of Firaun.
كَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَا كُلِّهَا فَاَخَذْنٰهُمْ اَخْذَ عَزِيْزٍ مُّقْتَدِرٍ42 
انہوں نے ہماری سب نشانیاں جھٹلائیں تو ہم نے ان پر گرفت کی جو ایک عزت والے اور عظیم قدرت والے کی شان تھی
They denied all Our signs, We therefore seized them - the seizure of the Most Honourable, the All Powerful.
اَكُفَّارُكُمْ خَيْرٌ مِّنْ اُولٰۗىِٕكُمْ اَمْ لَكُمْ بَرَاۗءَةٌ فِي الزُّبُرِ43 
کیا تمہارے کافر ان سے بہتر ہیں یا کتابوں میں تمہاری چھٹی لکھی ہوئی ہے
Are your disbelievers better than they were, or have you been given exemption in the Books?
اَمْ يَقُوْلُوْنَ نَحْنُ جَمِيْعٌ مُّنْتَــصِرٌ44 
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم سب مل کر بدلہ لے لیں گے
Or they say, “We shall all take revenge as a group.”
سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ45 
اب بھگائی جاتی ہے یہ جماعت اور پیٹھیں پھیردیں گے
The group will soon be routed, and will turn their backs to flee.
بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَالسَّاعَةُ اَدْهٰى وَاَمَرُّ46 
بلکہ ان کا وعدہ قیامت پر ہے اور قیامت نہایت کڑوی اور سخت کڑوی
In fact their promise is upon the Last Day - and the Last Day is very severe and very bitter!
اِنَّ الْمُجْرِمِيْنَ فِيْ ضَلٰلٍ وَّسُعُرٍ47 
بیشک مجرم گمراہ اور دیوانے ہیں
Indeed the criminals are astray and insane.
يَوْمَ يُسْحَبُوْنَ فِي النَّارِ عَلٰي وُجُوْهِهِمْ ۭ ذُوْقُوْا مَسَّ سَقَرَ48 
جس دن آگ میں اپنے مونہوں پر گھسیٹے جائیں گے اور فرمایا جائے گا، چکھو دوزخ کی آنچ
On the day when they are dragged upon their faces in the fire - “Taste the heat of hell.”
اِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنٰهُ بِقَدَرٍ49 
بیشک ہم نے ہر چیز ایک اندازہ سے پیدا فرمائی
We have indeed created all things by a proper measure.
وَمَآ اَمْرُنَآ اِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍۢ بِالْبَصَرِ50 
اور ہمارا کام تو ایک بات کی بات ہے جیسے پلک مارنا
And Our command is only a fleeting one – like the batting of an eyelid.
وَلَقَدْ اَهْلَكْنَآ اَشْيَاعَكُمْ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ51 
اور بیشک ہم نے تمہاری وضع کے ہلاک کردیے تو ہے کوئی دھیان کرنے والا
And We have indeed destroyed your kind, so is there one who would ponder?
وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوْهُ فِي الزُّبُرِ52 
اور انہوں نے جو کچھ کیا سب کتابوں میں ہے
And all what they did is in the Books.
وَكُلُّ صَغِيْرٍ وَّكَبِيْرٍ مُّسْـتَـطَرٌ53 
اور ہر چھوٹی بڑی چیز لکھی ہوئی ہے
And every small and great thing is recorded.
اِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِيْ جَنّٰتٍ وَّنَهَرٍ54 
بیشک پرہیزگار باغوں اور نہر میں ہیں
Indeed the pious are amidst Gardens and springs.
فِيْ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِيْكٍ مُّقْتَدِرٍ   ۧ55 
سچ کی مجلس میں عظیم قدرت والے بادشاہ کے حضور
Seated in an assembly of the Truth, in the presence of Allah, the Omnipotent King.