Translation Language

رکوعاتہا 3
سورة الـنحـم
اٰیاتہا 62
The Star / An Najm (Recite)

Tarteeb e Nuzool:(23)Tarteeb e Tilawat:(53)Mushtamil e Para:(27)Total Aayaat:(62)
Total Ruku:(3)Total Words:(409)Total Letters:(1421)Meccan (مکی)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
وَالنَّجْمِ اِذَا هَوٰى1 
اس پیارے چمکتے تارے محمد کی قسم! جب یہ معراج سے اترے
By oath of the beloved shining star Mohammed (peace and blessings be upon him), when he returned from the Ascent.
مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوٰى2 
تمہارے صاحب نہ بہکے نہ بے راہ چلے
Your companion did not err, nor did he go astray.
وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰى3 
اور وہ کوئی بات اپنی خواہش سے نہیں کرتے
And he does not say anything by his own desire.
اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْيٌ يُّوْحٰى4 
وہ تو نہیں مگر وحی جو انہیں کی جاتی ہے
It is but a divine revelation, which is revealed to him.
عَلَّمَهٗ شَدِيْدُ الْقُوٰى5 
انہیں سکھایا سخت قوتوں والے طاقتور نے
He has been taught by the Extremely Powerful.
ذُوْ مِرَّةٍ ۭ فَاسْتَوٰى6 
پھر اس جلوہ نے قصد فرمایا
The Strong; then the Spectacle inclined towards him.
وَهُوَ بِالْاُفُقِ الْاَعْلٰى7 
اور وہ آسمان بریں کے سب سے بلند کنارہ پر تھا
And he was on the horizon of the highest heaven.
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰى8 
پھر وہ جلوہ نزدیک ہوا پھر خوب اتر آیا
Then the Spectacle became closer, and came down in full view.
فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ اَوْ اَدْنٰى9 
تو اس جلوے اور اس محبوب میں دو ہاتھ کا فاصلہ رہا بلکہ اس سے بھی کم
So the distance between the Spectacle and the beloved was only two arms’ length, or even less. (The Heavenly Journey of Prophet Mohammed – peace and blessings be upon him – was with body and soul.)
فَاَوْحٰٓى اِلٰى عَبْدِهٖ مَآ اَوْحٰى10 
اب وحی فرمائی اپنے بندے کو جو وحی فرمائی
So Allah divinely revealed to His bondman, whatever He divinely revealed.
مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَاٰى11 
دل نے جھوٹ نہ کہا جو دیکھا
The heart did not deny, what it saw. (The Holy Prophet was bestowed with seeing Allah – see also preceding verses 8,9, 10 .)
اَفَتُمٰرُوْنَهٗ عَلٰي مَا يَرٰى12 
تو کیا تم ان سے ان کے دیکھے ہوئے پر جھگڑ تے ہو
What! So do you dispute with him regarding what he saw?
وَلَقَدْ رَاٰهُ نَزْلَةً اُخْرٰى13 
اور انہوں نے تو وہ جلوہ دوبار دیکھا
And indeed he did see the Spectacle again.
عِنْدَ سِدْرَةِ الْمُنْتَهٰى14 
سدرة المنتہیٰ کے پاس
Near the lote-tree of the last boundary.
عِنْدَهَا جَنَّةُ الْمَاْوٰى15 
اس کے پاس جنت الماویٰ ہے
Close to which is the Everlasting Paradise.
اِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشٰى16 
جب سدرہ پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا
When the lote-tree was being enveloped, by whatever around it.
مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغٰى17 
آنکھ نہ کسی طرف پھر نہ حد سے بڑھی
The sight did not shift, nor did it cross the limits.
لَقَدْ رَاٰى مِنْ اٰيٰتِ رَبِّهِ الْكُبْرٰى18 
بیشک اپنے رب کی بہت بڑی نشانیاں دیکھیں
Indeed he saw the supreme signs of his Lord.
اَفَرَءَيْتُمُ اللّٰتَ وَالْعُزّٰى19 
تو کیا تم نے دیکھ ا لات اور عزیٰ
So did you observe the idols Lat and Uzza?
وَمَنٰوةَ الثَّالِثَةَ الْاُخْرٰى20 
اور اس تیسری منات کو
And subsequently the third, the Manat?
اَلَكُمُ الذَّكَرُ وَلَهُ الْاُنْثٰى21 
کیا تم کو بیٹا اور اس کو بیٹی
What! For you the son, and for Him the daughter?
تِلْكَ اِذًا قِسْمَةٌ ضِيْزٰى22 
جب تو یہ سخت بھونڈی تقسیم ہے
Then that is surely a very unjust distribution!
اِنْ هِىَ اِلَّآ اَسْمَاۗءٌ سَمَّيْتُمُوْهَآ اَنْتُمْ وَاٰبَاۗؤُكُمْ مَّآ اَنْزَلَ اللّٰهُ بِهَا مِنْ سُلْطٰنٍ ۭ اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَمَا تَهْوَى الْاَنْفُسُ ۚ وَلَقَدْ جَاۗءَهُمْ مِّنْ رَّبِّهِمُ الْهُدٰى23 
وہ تو نہیں مگر کچھ نام کہ تم نے اور تمہارے باپ دادا نے رکھ لیے ہیں اللہ نے ان کی کوئی سند نہیں اتاری، وہ تو نرے گمان اور نفس کی خواہشوں کے پیچھے ہیں حالانکہ بیشک ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے ہدایت آئی
They are nothing but some names that you have coined, you and your forefathers - Allah has not sent any proof for them; they follow only guesses and their own desires; whereas the guidance from their Lord has come to them.
اَمْ لِلْاِنْسَانِ مَا تَمَــنّٰى24 
کیا آدمی کو مل جائے گا جو کچھ وہ خیال باندھے
What! Will man get whatever he dreams of?
فَلِلّٰهِ الْاٰخِرَةُ وَالْاُوْلٰى   ۧ25 
تو آخرت اور دنیا سب کا مالک اللہ ہی ہے
So (know that) Allah only is the Owner of all - the Hereafter and this world.
وَكَمْ مِّنْ مَّلَكٍ فِي السَّمٰوٰتِ لَا تُغْـنِيْ شَفَاعَتُهُمْ شَـيْــــًٔا اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ اَنْ يَّاْذَنَ اللّٰهُ لِمَنْ يَّشَاۗءُ وَيَرْضٰى26 
اور کتنے ہی فرشتے ہیں آسمانوں میں کہ ان کی سفارش کچھ کام نہیں آتی مگر جبکہ اللہ اجازت دے دے جس کے لیے چاہے اور پسند فرمائے
And many an angel is in the heavens, whose intercession does not benefit the least unless Allah gives permission for whomever He wills, and whom He likes.
اِنَّ الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ لَيُسَمُّوْنَ الْمَلٰۗىِٕكَةَ تَسْمِيَةَ الْاُنْثٰى27 
بیشک وہ جو آخرت پر ایمان رکھتے نہیں ملائکہ کا نام عورتوں کا سا رکھتے ہیں
Indeed those who do not believe in the Hereafter, coin the names of angels like those of females.
وَمَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ ۭ اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ ۚ وَاِنَّ الظَّنَّ لَا يُغْنِيْ مِنَ الْحَقِّ شَـيْــــًٔا28 
اور انہیں اس کی کچھ خبر نہیں، وہ تو نرے گمان کے پیچھے ہیں، اور بیشک گمان یقین کی جگہ کچھ کام نہیں دیتا
And they do not have any knowledge of it; they just follow assumption; and indeed assumption does not serve any purpose in place of the Truth.
فَاَعْرِضْ عَنْ مَّنْ تَوَلّٰى ڏ عَنْ ذِكْرِنَا وَلَمْ يُرِدْ اِلَّا الْحَيٰوةَ الدُّنْيَا29 
تو تم اس سے منہ پھیر لو، جو ہماری یاد سے پھرا اور اس نے نہ چاہی مگر دنیا کی زندگی
Therefore turn away from whoever has turned away from Our remembrance and has desired only the life of this world.
ذٰلِكَ مَبْلَغُهُمْ مِّنَ الْعِلْمِ ۭ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيْلِهٖ ۙ وَهُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اهْتَدٰى30 
یہاں تک ان کے علم کی پہنچ ہے بیشک تمہارا خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بہکا اور وہ خوب جانتا ہے جس نے راہ پائی
This is the extent of their knowledge; indeed your Lord well knows one who has strayed from His path, and He well knows one who has attained guidance.
وَلِلّٰهِ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ ۙ لِيَجْزِيَ الَّذِيْنَ اَسَاۗءُوْا بِمَا عَمِلُوْا وَيَجْزِيَ الَّذِيْنَ اَحْسَنُوْا بِالْحُسْنٰى31 
اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں تاکہ برائی کرنے والوں کو ان کے کیے کا بدلہ دے اور نیکی کرنے والوں کو نہایت اچھا صلہ عطا فرمائے
And to Allah only belongs all whatever is in the heavens and all whatever is in the earth, in order to repay those who do evil for what they have done, and give an excellent reward to those who do good.
اَلَّذِيْنَ يَجْتَنِبُوْنَ كَبٰۗىِٕرَ الْاِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ اِلَّا اللَّمَمَ ۭ اِنَّ رَبَّكَ وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ ۭ هُوَ اَعْلَمُ بِكُمْ اِذْ اَنْشَاَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ وَاِذْ اَنْتُمْ اَجِنَّةٌ فِيْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ ۚ فَلَا تُزَكُّوْٓا اَنْفُسَكُمْ ۭ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقٰى   ۧ32 
وہ جو بڑے گناہوں اور بے حیائیوں سے بچتے ہیں مگر اتنا کہ گناہ کے پاس گئے اور رک گئے بیشک تمہارے رب کی مغفرت وسیع ہے، وہ تمہیں خوب جانتا ہے تمہیں مٹی سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں حمل تھے، تو آپ اپنی جانوں کو ستھرا نہ بتاؤ وہ خوب جانتا ہے جو پرہیزگار ہیں
Those who avoid the cardinal sins and lewdness, except that they approached it and refrained; indeed your Lord’s mercy is limitless; He knows you very well – since He has created you from clay, and when you were foetuses in your mothers’ wombs; therefore
اَفَرَءَيْتَ الَّذِيْ تَوَلّٰى33 
تو کیا تم نے دیکھا جو پھر گیا
So did you observe him who turned away?
وَاَعْطٰى قَلِيْلًا وَّاَكْدٰى34 
اور کچھ تھوڑا سا دیا اور روک رکھا
And he gave a little, then refrained?
اَعِنْدَهٗ عِلْمُ الْغَيْبِ فَهُوَ يَرٰى35 
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے تو وہ دیکھ رہا ہے
Does he have knowledge of the hidden, so he can foresee?
اَمْ لَمْ يُنَبَّاْ بِمَا فِيْ صُحُفِ مُوْسٰى36 
کیا اسے اس کی خبر نہ آئی جو صحیفوں میں ہے موسیٰ کے
Did not the news reach him, of that which is mentioned in the Books of Moosa?
وَاِبْرٰهِيْمَ الَّذِيْ وَفّيٰٓ37 
اور ابراہیم کے جو پورے احکام بجالایا
And of Ibrahim, who was most obedient?
اَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى38 
کہ کوئی بوجھ اٹھانے والی جان دوسری کا بوجھ نہیں اٹھاتی
That no burdened soul bears another soul’s burden?
وَاَنْ لَّيْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰى39 
اور یہ کہ آدمی نہ پاے گا مگر اپنی کوشش
And that man will not obtain anything except what he strove for?
وَاَنَّ سَعْيَهٗ سَوْفَ يُرٰى40 
اور یہ کہ اس کی کو شش عنقر یب دیکھی جاے گی
And that his effort will soon be scrutinised?
ثُمَّ يُجْزٰىهُ الْجَزَاۗءَ الْاَوْفٰى41 
پھر اس کا بھرپور بدلا دیا جائے گا
Then he will be fully repaid for it?
وَاَنَّ اِلٰى رَبِّكَ الْمُنْتَهٰى42 
اور یہ کہ بیشک تمہارے رب ہی کی طرف انتہا ہے
And that the end is only towards your Lord?
وَاَنَّهٗ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى43 
اور یہ کہ وہی ہے جس نے ہنسایا اور رلایا
And that it is He Who made (you) laugh and made (you) cry?
وَاَنَّهٗ هُوَ اَمَاتَ وَاَحْيَا44 
اور یہ کہ وہی ہے جس نے مارا اور جِلایا
And that it is He Who gave death and gave life?
وَاَنَّهٗ خَلَقَ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْاُنْثٰى45 
اور یہ کہ اسی نے دو جوڑے بنائے نر اور مادہ
And that it is He Who has created the two pairs, male and female?
مِنْ نُّطْفَةٍ اِذَا تُمْنٰى46 
نطفہ سے جب ڈالا جائے
From a drop of liquid, when it is added?
وَاَنَّ عَلَيْهِ النَّشْاَةَ الْاُخْرٰى47 
اور یہ کہ اسی کے ذمہ ہے پچھلا اٹھانا (دوبارہ زندہ کرنا)
And that only upon Him is the next revival?
وَاَنَّهٗ هُوَ اَغْنٰى وَاَقْنٰى48 
اور یہ کہ اسی نے غنیٰ دی اور قناعت دی
And that it is He Who has given wealth and contentment?
وَاَنَّهٗ هُوَ رَبُّ الشِّعْرٰى49 
او ریہ کہ وہی ستارہ شِعریٰ کا رب ہے
And that He only is the Lord of the star Sirius?
وَاَنَّهٗٓ اَهْلَكَ عَادَۨا الْاُوْلٰى50 
اور یہ کہ اسی نے پہلی عاد کو ہلاک فرمایا
And that it is He Who earlier destroyed the tribe of Aad?
وَثَمُوْدَا۟ فَمَآ اَبْقٰى51 
اور ثمود کو تو کوئی باقی نہ چھوڑا
And destroyed the tribe of Thamud, not sparing anyone?
وَقَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ ۭ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَاَطْغٰى52 
اور ان سے پہلے نوح کی قوم کو بیشک وہ ان سے بھی ظالم اور سرکش تھے
And before them, the people of Nooh? Indeed they were more unjust and more rebellious than these!
وَالْمُؤْتَفِكَةَ اَهْوٰى53 
اور اس نے الٹنے والی بستی کو نیچے گرایا
And that it is He Who threw down the upturned townships?
فَغَشّٰـىهَا مَا غَشّٰى54 
تو اس پر چھایا جو کچھ چھایا
So they were covered with whatever covered them?
فَبِاَيِّ اٰلَاۗءِ رَبِّكَ تَتَـمَارٰى55 
تو اے سننے والے اپنے رب کی کون سی نعمتوں میں شک کرے گا
So O listener! Which favour of your Lord will you doubt?
ھٰذَا نَذِيْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى56 
یہ ایک ڈر سنانے والے ہیں اگلے ڈرانے والوں کی طرح
He (Prophet Mohammed – peace and blessings be upon him) is a Herald of Warning, like the former Heralds of Warning.
اَزِفَتِ الْاٰزِفَةُ57 
پاس آئی پاس آنے والی
The approaching event has come near.
لَيْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ كَاشِفَةٌ58 
اللہ کے سوا اس کا کوئی کھولنے والا نہیں
None except Allah can avert it.
اَفَمِنْ ھٰذَا الْحَدِيْثِ تَعْجَبُوْنَ59 
تو کیا اس بات سے تم تعجب کرتے ہو
So are you surprised at this fact?
وَتَضْحَكُوْنَ وَلَا تَبْكُوْنَ60 
اور ہنستے ہو اور روتے نہیں
And you laugh, and do not weep!
وَاَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ61 
اور تم کھیل میں پڑے ہو
And you are lost in play!
فَاسْجُدُوْا لِلّٰهِ وَاعْبُدُوْا  ۞   ۧ62 
تو اللہ کے لیے سجدہ اور اس کی بندگی کرو
Therefore prostrate for Allah, and worship Him. (Command of Prostration # 12)