Translation Language

رکوعاتہا 3
سورة الذاريات
اٰیاتہا 60
The Winds that Scatter / Adh Dhariyat (Recite)

Tarteeb e Nuzool:(67)Tarteeb e Tilawat:(51)Mushtamil e Para:(26,27)Total Aayaat:(60)
Total Ruku:(3)Total Words:(393)Total Letters:(1521)Meccan (مکی)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
وَالذّٰرِيٰتِ ذَرْوًا1 
قسم ان کی جو بکھیر کر اڑانے والیاں
By oath of those which carry away while dispersing.
فَالْحٰمِلٰتِ وِقْرًا2 
پھر بوجھ اٹھانے والیاں
Then by oath of those which carry the burdens.
فَالْجٰرِيٰتِ يُسْرًا3 
پھر نرم چلنے والیاں
Then by oath of those which move with ease.
فَالْمُقَسِّمٰتِ اَمْرًا4 
پھر حکم سے بانٹنے والیاں
Then by oath of those which distribute by the command.
اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَصَادِقٌ5 
بیشک جس بات کا تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے ضروری سچ ہے
Undoubtedly, the promise you are given is surely true.
وَّاِنَّ الدِّيْنَ لَوَاقِــعٌ6 
اور بیشک انصاف ضرور ہونا
And undoubtedly justice will surely be done.
وَالسَّمَاۗءِ ذَاتِ الْحُبُكِ7 
آرائش والے آسمان کی قسم
And by oath of the decorated heaven.
اِنَّكُمْ لَفِيْ قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍ8 
تم مختلف بات میں ہو
You are indeed in different opinions regarding this Qur’an.
يُّؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ اُفِكَ9 
اس قرآن سے وہی اوندھا کیا جاتا ہے جس کی قسمت ہی میں اوندھایا جانا ہو
Only those who are destined to revert, are reverted from it.
قُتِلَ الْخَــرّٰصُوْنَ10 
مارے جایں دل سے تراشنے والے
Slain be those who mould from their imaginations.
الَّذِيْنَ هُمْ فِيْ غَمْرَةٍ سَاهُوْنَ11 
جو نشے میں بھولے ہوئے ہیں
Those who have forgotten in a state of intoxication.
يَسْـَٔـلُوْنَ اَيَّانَ يَوْمُ الدِّيْنِ12 
پوچھتے ہیں انصاف کا دن کب ہوگا
They ask, “When will be the Day of Judgement?”
يَوْمَ هُمْ عَلَي النَّارِ يُفْتَنُوْنَ13 
اس دن ہوگا جس دن وہ آگ پر تپائے جائیں گے
It will be on the day when they will be roasted in the fire.
ذُوْقُوْا فِتْنَتَكُمْ ۭ ھٰذَا الَّذِيْ كُنْتُمْ بِهٖ تَسْتَعْجِلُوْنَ14 
اور فرمایا جائے گا چکھو اپنا تپنا، یہ ہے وہ جس کی تمہیں جلدی تھی
And it will be said to them, “Taste your own roasting; this is what you were impatient for.”
اِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِيْ جَنّٰتٍ وَّعُيُوْنٍ15 
بیشک پرہیزگار باغوں اور چشموں میں ہیں
Indeed the pious are among Gardens and water springs.
اٰخِذِيْنَ مَآ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ ۭ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُحْسِنِيْنَ16 
اپنے رب کی عطائیں لیتے ہوئے، بیشک وہ اس سے پہلے نیکو کار تھے
Accepting the rewards given by their Lord; they were indeed virtuous before this.
كَانُوْا قَلِيْلًا مِّنَ الَّيْلِ مَا يَهْجَعُوْنَ17 
وہ رات میں کم سویا کرتے
They used to sleep only a little during the night.
وَبِالْاَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُوْنَ18 
اور پچھلی رات استغفار کرتے
And used to seek forgiveness before dawn.
وَفِيْٓ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّاۗىِٕلِ وَالْمَحْرُوْمِ19 
اور ان کے مالوں میں حق تھا منگتا اور بے نصیب کا
And the beggar and the destitute had a share in their wealth.
وَفِي الْاَرْضِ اٰيٰتٌ لِّلْمُوْقِنِيْنَ20 
اور زمین میں نشانیاں ہیں یقین والوں کو
And in the earth are signs for those who are certain.
وَفِيْٓ اَنْفُسِكُمْ ۭ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ21 
اور خود تم میں تو کیا تمہیں سوجھتا نہیں
And in your own selves; so can you not perceive?
وَفِي السَّمَاۗءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوْعَدُوْنَ22 
اور آسمان میں تمہارا رزق ہے اور جو تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے
And in the heaven lies your sustenance, and the promise you are given.
فَوَرَبِّ السَّمَاۗءِ وَالْاَرْضِ اِنَّهٗ لَحَقٌّ مِّثْلَ مَآ اَنَّكُمْ تَنْطِقُوْنَ   ۧ23 
تو آسمان اور زمین کے رب کی قسم بیشک یہ قرآن حق ہے ویسی ہی زبان میں جو تم بولتے ہو
So by oath of the Lord of the heavens and the earth, this Qur’an is the Truth, in the same language that you speak.
هَلْ اَتٰىكَ حَدِيْثُ ضَيْفِ اِبْرٰهِيْمَ الْمُكْرَمِيْنَ24 
اے محبوب! کیا تمہارے پاس ابراہیم کے معزز مہمانوں کی خبر آئی
Did the news of Ibrahim’s honourable guests reach you (O dear Prophet Mohammed - peace and blessings be upon him)?
اِذْ دَخَلُوْا عَلَيْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا ۭ قَالَ سَلٰمٌ ۚ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ25 
جب وہ اس کے پاس آکر بولے سلام کہا، سلام ناشناسا لوگ ہیں
When they came to him and said, “Peace”; he answered, “Peace”; and thought, “These people are not familiar.”
فَرَاغَ اِلٰٓى اَهْلِهٖ فَجَاۗءَ بِعِجْلٍ سَمِيْنٍ26 
پھر اپنے گھر گیا تو ایک فربہ بچھڑا لے آیا
Then he went to his home - so he brought a healthy calf.
فَقَرَّبَهٗٓ اِلَيْهِمْ قَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَ27 
پھر اسے ان کے پاس رکھا کہا کیا تم کھاتے نہیں
He then presented it before them and said, “Do you not eat?”
فَاَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيْفَةً ۭ قَالُوْا لَا تَخَـفْ ۭ وَبَشَّرُوْهُ بِغُلٰمٍ عَلِيْمٍ28 
تو اپنے جی میں ان سے ڈرنے لگا وہ بولے ڈریے نہیں اور اسے ایک علم والے لڑکے کی بشارت دی
He therefore inwardly sensed fear of them; they said, “Do not fear!”; and they gave him the glad tidings of a knowledgeable son.
فَاَقْبَلَتِ امْرَاَتُهٗ فِيْ صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوْزٌ عَقِيْمٌ29 
اس پر اس کی بی بی چلاتی آئی پھر اپنا ماتھا ٹھونکا اور بولی کیا بڑھیا بانجھ
So his wife came screaming, and striking her forehead cried, “What! For a barren old woman?”
قَالُوْا كَذٰلِكِ ۙ قَالَ رَبُّكِ ۭ اِنَّهٗ هُوَ الْحَكِيْمُ الْعَلِيْمُ30 
انہوں نے کہا تمہارے رب نے یونہی فرمادیا، اور وہی حکیم دانا ہے
They said, “This is how your Lord has decreed; indeed He only is the Wise, the All Knowing.”
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَيُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ31 
ابراہیم نے فرمایا تو اے فرشتو! تم کس کام سے آئے
Said Ibrahim, “What is your task, O the sent angels?”
قَالُوْٓا اِنَّآ اُرْسِلْنَآ اِلٰى قَوْمٍ مُّجْـرِمِيْنَ32 
بولے ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں
They said, “We have been sent towards a guilty nation.”
لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ طِيْنٍ33 
کہ ان پر گارے کے بنائے ہوئے پتھر چھوڑیں
“To throw upon them stones of baked clay.”
مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِيْنَ34 
جو تمہارے رب کے پاس حد سے بڑھنے والوں کے لیے نشان کیے رکھے ہیں
“That are kept marked, with your Lord, for the transgressors.”
فَاَخْرَجْنَا مَنْ كَانَ فِيْهَا مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ35 
تو ہم نے اس شہر میں جو ایمان والے تھے نکال لیے
So We removed the people who had faith, from that town.
فَمَا وَجَدْنَا فِيْهَا غَيْرَ بَيْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِيْنَ36 
تو ہم نے وہاں ایک ہی گھر مسلمان پایا
We therefore found just one house over there that was Muslim.
وَتَرَكْنَا فِيْهَآ اٰيَةً لِّلَّذِيْنَ يَخَافُوْنَ الْعَذَابَ الْاَلِيْمَ37 
اور ہم نے اس میں نشانی باقی رکھی ان کے لیے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں
And We kept a sign remaining in it, for those who fear the painful punishment.
وَفِيْ مُوْسٰٓى اِذْ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى فِرْعَوْنَ بِسُلْطٰنٍ مُّبِيْنٍ38 
اور موسیٰ میں جب ہم نے اسے روشن سند لے کر فرعون کے پاس بھیجا
And in Moosa, when We sent him with a clear proof towards Firaun.
فَتَوَلّٰى بِرُكْنِهٖ وَقَالَ سٰحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌ39 
تو اپنے لشکر سمیت پھر گیا اورت بولا جادوگر ہے یا دیوانہ
In response, he turned away along with his army and said, “He is a magician or a madman.”
فَاَخَذْنٰهُ وَجُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِي الْيَمِّ وَهُوَ مُلِيْمٌ40 
تو ہم نے اسے اور اس کے لشکر کو پکڑ کر دریا میں ڈال دیا اس حال میں کہ وہ اپنے آپ کو ملامت کررہا تھا
We therefore seized him and his army and threw them into the sea, while he was blaming himself.
وَفِيْ عَادٍ اِذْ اَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الرِّيْحَ الْعَقِيْمَ41 
اور عاد میں جب ہم نے ان پر خشک آندھی بھیجی
And in the tribe of A’ad, when we sent a dry windstorm upon them.
مَا تَذَرُ مِنْ شَيْءٍ اَتَتْ عَلَيْهِ اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِيْمِ42 
جس چیز پر گزرتی اسے گلی ہوئی چیز کی طرح چھوڑتی
It left out nothing in its path, but which it split up into fragments.
وَفِيْ ثَمُوْدَ اِذْ قِيْلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوْا حَتّٰى حِيْنٍ43 
اور ثمود میں جب ان سے فرمایا گیا ایک وقت تک برت لو
And in the tribe of Thamud when it was told to them, “Enjoy for a while.”
فَعَتَوْا عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْ فَاَخَذَتْهُمُ الصّٰعِقَةُ وَهُمْ يَنْظُرُوْنَ44 
تو انہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرکشی کی تو ان کی آنکھوں کے سامنے انہیں کڑک نے آلیا
In response they rebelled against their Lord’s command, so the thunderbolt seized them whilst they were watching.
فَمَا اسْتَطَاعُوْا مِنْ قِيَامٍ وَّمَا كَانُوْا مُنْتَصِرِيْنَ45 
تو وہ نہ کھڑے ہوسکے اور نہ وہ بدلہ لے سکتے تھے
So they were neither able to stand up, nor were they able to take revenge.
وَقَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ ۭ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِيْنَ   ۧ46 
اور ان سے پہلے قوم نوح کو ہلاک فرمایا، بیشک وہ فاسق لوگ تھے
And before them, We destroyed the people of Nooh; they were indeed a sinning nation.
وَالسَّمَاۗءَ بَنَيْنٰهَا بِاَيْىدٍ وَّاِنَّا لَمُوْسِعُوْنَ47 
اور آسمان کو ہم نے ہاتھوں سے بنایا اور بیشک ہم وسعت دینے والے ہیں
And We have built the heaven with hands (the Divine Power), and it is We Who give the expanse.
وَالْاَرْضَ فَرَشْنٰهَا فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَ48 
اور زمین کو ہم نے فرش کیا تو ہم کیا ہی اچھے بچھالے والے
And We made the earth a base, so how well do We lay out!
وَمِنْ كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ49 
اور ہم نے ہر چیز کے دو جوڑ بنائے کہ تم دھیان کرو
And We created all things in pairs, so that you may ponder.
فَفِرُّوْٓا اِلَى اللّٰهِ ۭ اِنِّىْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ50 
تو اللہ کی طرف بھاگو بیشک میں اس کی طرف سے تمہارے لیے صریح ڈر سنانے والا ہوں
“Therefore rush towards Allah; indeed I am from Him, a clear Herald of Warning towards you.”
وَلَا تَجْعَلُوْا مَعَ اللّٰهِ اِلٰــهًا اٰخَرَ ۭ اِنِّىْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ51 
اور اللہ کے ساتھ اور معبود نہ ٹھہراؤ، بیشک میں اس کی طرف سے تمہارے لیے صریح ڈر سنانے والا ہوں
“And do not appoint other deities along with Allah; indeed I am from Him, a clear Herald of Warning towards you.”
كَذٰلِكَ مَآ اَتَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا قَالُوْا سَاحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌ52 
یونہی جب ان سے اگلوں کے پاس کوئی رسول تشریف لایا تو یہی بولے کہ جادوگر ہے یا دیوانہ
Similarly, whenever a Noble Messenger came to those before them they always said, “He is a magician or a madman.”
اَتَوَاصَوْا بِهٖ ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَ53 
کیا آپس میں ایک دوسرے کو یہ بات کہہ مرے ہیں بلکہ وہ سرکش لوگ ہیں
What! Have they willed this utterance to one another? In fact they are a rebellious people.
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَآ اَنْتَ بِمَلُوْمٍ54 
تو اے محبوب! تم ان سے منہ پھیر لو تو تم پر کچھ الزام نہیں
Therefore turn away from them (O dear Prophet Mohammed - peace and blessings be upon him), - so there is no blame upon you.
وَّذَكِّرْ فَاِنَّ الذِّكْرٰى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِيْنَ55 
اور سمجھاؤ کہ سمجھانا مسلمانوں کو فائدہ دیتا ہے
And advise, for advice benefits the Muslims.
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِيَعْبُدُوْنِ56 
اور میں نے جن اور آدمی اتنے ہی لیے بنائے کہ میری بندگی کریں
And I created the jinns and men, only for them to worship Me.
مَآ اُرِيْدُ مِنْهُمْ مِّنْ رِّزْقٍ وَّمَآ اُرِيْدُ اَنْ يُّطْعِمُوْنِ57 
میں ان سے کچھ رزق نہیں مانگتا اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھانا دیں
I do not ask any sustenance from them, nor wish that they give Me food.
اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِيْنُ58 
بیشک اللہ ہی بڑا رزق دینے والا قوت والا قدرت والا ہے
Indeed it is Allah, Who is the Greatest Sustainer, the Strong, the Able.
فَاِنَّ لِلَّذِيْنَ ظَلَمُوْا ذَنُوْبًا مِّثْلَ ذَنُوْبِ اَصْحٰبِهِمْ فَلَا يَسْتَعْجِلُوْنِ59 
تو بیشک ان ظالموں کے لیے عذاب کی ایک باری ہے جیسے ان کے ساتھ والوں کے لیے ایک باری تھی تو مجھ سے جلدی نہ کریں
And indeed for these unjust is also a turn of punishment, like that of their companions - so they must not ask Me to hasten.
فَوَيْلٌ لِّـلَّذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْ يَّوْمِهِمُ الَّذِيْ يُوْعَدُوْنَ   ۧ60 
تو کافروں کی خرابی ہے ان کے اس دن سے جس کا وعدہ دیے جاتے ہیں
So ruin is for disbelievers, from their day - which they are promised.