Translation Language

رکوعاتہا 3
سورة ق
اٰیاتہا 45
Qaf / Qaf (Recite)

Tarteeb e Nuzool:(34)Tarteeb e Tilawat:(50)Mushtamil e Para:(26)Total Aayaat:(45)
Total Ruku:(3)Total Words:(423)Total Letters:(1488)Meccan (مکی)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
قۗ ڗوَالْقُرْاٰنِ الْمَجِيْدِ1 
عزت والے قرآن کی قسم
Qaf; by oath of the Glorious Qur’an.
بَلْ عَجِبُوْٓا اَنْ جَاۗءَهُمْ مُّنْذِرٌ مِّنْهُمْ فَقَالَ الْكٰفِرُوْنَ ھٰذَا شَيْءٌ عَجِيْبٌ2 
بلکہ انھیں اس کا اچنبھا ہوا کہ ان کے پاس انہی میں کا ایک ڈر سنانے والا تشریف لایا تو کافر بولے یہ تو عجیب بات ہے
Rather they were shocked that a Herald of Warning came to them from among themselves, so the disbelievers said, “This is something really strange.”
ءَاِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا ۚ ذٰلِكَ رَجْعٌۢ بَعِيْدٌ3 
کیا جب ہم مرجائیں اور مٹی ہوجائیں گے پھر جیئں گے یہ پلٹنا دور ہے
“When we are dead and have turned to dust, will we be raised again? That return is impossible!”
قَدْ عَلِمْنَا مَا تَنْقُصُ الْاَرْضُ مِنْهُمْ ۚ وَعِنْدَنَا كِتٰبٌ حَفِيْظٌ4 
ہم جانتے ہیں جو کچھ زمین ان میں سے گھٹاتی ہے اور ہمارے پاس ایک یاد رکھنے والی کتاب ہے
We know all what the earth decreases from them; and with Us is a Book that retains.
بَلْ كَذَّبُوْا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاۗءَهُمْ فَهُمْ فِيْٓ اَمْرٍ مَّرِيْجٍ5 
بلکہ انہوں نے حق کو جھٹلایا جب وہ ان کے پاس آیا تو وہ ایک مضطرب بے ثبات بات میں ہیں
In fact they denied the Truth when it came to them, so they are now in a dilemma.
اَفَلَمْ يَنْظُرُوْٓا اِلَى السَّمَاۗءِ فَوْقَهُمْ كَيْفَ بَنَيْنٰهَا وَزَيَّنّٰهَا وَمَا لَهَا مِنْ فُرُوْجٍ6 
تو کیا انہوں نے اپنے اوپر آسمان کو نہ دیکھا ہم نے اسے کیسے بنایا اور سنوارا اور اس میں کہیں رخنہ نہیں
So did they not see the sky above them - how We have made it and beautified it, and there are no cracks in it?
وَالْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَاَلْقَيْنَا فِيْهَا رَوَاسِيَ وَاَنْۢبَتْنَا فِيْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍۢ بَهِيْجٍ7 
اور زمین کو ہم نے پھیلایا اور اس میں لنگر ڈالے (بھاری وزن رکھے) اور اس میں ہر بارونق جوڑا اُگایا
And (how) We have spread the earth, and placed mountains as anchors in it, and have grown all kinds of beautiful pairs in it?
تَبْصِرَةً وَّذِكْرٰى لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِيْبٍ8 
سوجھ اور سمجھ ہر رجوع والے بندے کے لیے
A perception and an understanding, for every bondman who inclines.
وَنَزَّلْنَا مِنَ السَّمَاۗءِ مَاۗءً مُّبٰرَكًا فَاَنْۢبَتْنَا بِهٖ جَنّٰتٍ وَّحَبَّ الْحَصِيْدِ9 
اور ہم نے آسمان سے برکت والا پانی اتارا تو اس سے باغ اُگائے اور اناج کہ کاٹا جاتا ہے
And We sent down the auspicious water from the sky, therefore producing gardens with it, and the grain that is harvested.
وَالنَّخْلَ بٰسِقٰتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيْدٌ10 
اور کھجور کے لمبے درخت جن کا پکا گابھا
And high date-palms with lush fruit.
رِّزْقًا لِّلْعِبَادِ ۙ وَاَحْيَيْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّيْتًا ۭ كَذٰلِكَ الْخُرُوْجُ11 
بندووں کی روزی کے لیے اور ہم نے اس سے مردہ شہر جِلایا یونہی قبروں سے تمہارا نکلنا ہے
As sustenance for the bondmen; and with it We revived a dead city; this is how you will be raised.
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّاَصْحٰبُ الرَّسِّ وَثَمُوْدُ12 
ان سے پہلے جھٹلایا نوح کی قوم اور رس والوں اور ثمود
Before these, the people of Nooh had denied, and so did the dwellers of Rass and the Thamud.
وَعَادٌ وَّفِرْعَوْنُ وَاِخْوَانُ لُوْطٍ13 
اور عاد اور فرعون اور لوط کے ہم قوموں
And the tribe of A’ad, and Firaun, and the fellowmen of Lut.
وَّ اَصْحٰبُ الْاَيْكَةِ وَقَوْمُ تُبَّعٍ ۭ كُلٌّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِيْدِ14 
اور بَن والوں اور تبع کی قوم نے ان میں ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا تو میرے عذاب کا وعدہ ثابت ہوگیا
And the Dwellers of the Woods, and the people of Tubb’a; each one of them one denied the Noble Messengers, so My promised punishment proved true.
اَفَعَيِيْنَا بِالْخَلْقِ الْاَوَّلِ ۭ بَلْ هُمْ فِيْ لَبْسٍ مِّنْ خَلْقٍ جَدِيْدٍ   ۧ15 
تو کیا ہم پہلی بار بناکر تھک گئے بلکہ وہ نئے بننے سے شبہ میں ہیں
So did We tire by creating the first time? Rather they doubt being created again.
وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهٖ نَفْسُهٗ ښ وَنَحْنُ اَقْرَبُ اِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيْدِ16 
اور بیشک ہم نے آدمی کو پیدا کیا اور ہم جانتے ہیں جو وسوسہ اس کا نفس ڈالتا ہے اور ہم دل کی رگ سے بھی اس سے زیادہ نزدیک ہیں
And indeed We have created man and We know what his soul instils in him; and We are nearer to him than the hearts artery.
اِذْ يَتَلَقَّى الْمُتَلَقِّيٰنِ عَنِ الْيَمِيْنِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِيْدٌ17 
اور جب اس سے لیتے ہیں دو لینے والے ایک داہنے بیٹھا اور ایک بائیں
When the two Receiving Angels receive (his deeds), one seated on the right and one on the left.
مَا يَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ اِلَّا لَـدَيْهِ رَقِيْبٌ عَتِيْدٌ18 
کوئی بات وہ زبان سے نہیں نکالتا کہ اس کے پاس ایک محافظ تیار نہ بیٹھا ہو
He does not utter a single word, without a ready recorder seated next to him.
وَجَاۗءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ۭ ذٰلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِيْدُ19 
اور آئی موت کی سختی حق کے ساتھ یہ ہے جس سے تو بھاگتا تھا
And the hardship of death came with the truth; “This is what you were escaping from!”
وَنُفِخَ فِي الصُّوْرِ ۭ ذٰلِكَ يَوْمُ الْوَعِيْدِ20 
اور صُور پھونکا گیا یہ ہے وعدہٴ عذاب کا دن
And the Trumpet was blown; “This is the Day of the promised punishment.”
وَجَاۗءَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَاۗىِٕقٌ وَّشَهِيْدٌ21 
اور ہر جان یوں حاضر ہوئی کہ اس کے ساتھ ایک ہانکنے والا اور ایک گواہ
And every soul came, along with a herder and a witness.
لَقَدْ كُنْتَ فِيْ غَفْلَةٍ مِّنْ ھٰذَا فَكَشَفْنَا عَنْكَ غِطَاۗءَكَ فَبَصَرُكَ الْيَوْمَ حَدِيْدٌ22 
بیشک تو اس سے غفلت میں تھا تو ہم نے تجھ پر سے پردہ اٹھایا تو آج تیری نگاہ تیز ہے
“You were indeed neglectful of this, so We have removed the veil for you, and your eyesight is sharp this day.”
و َقَالَ قَرِيْنُهٗ ھٰذَا مَا لَدَيَّ عَتِيْدٌ23 
اور اس کا ہمنشین فرشتہ بولا یہ ہے جو میرے پاس حاضر ہے
And his accompanying angel said, “This is the record of your deeds, available with me.”
اَلْقِيَا فِيْ جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِيْدٍ24 
حکم ہوگا تم دونوں جہنم میں ڈال دو ہر بڑے ناشکرے ہٹ دھرم کو
It will be said to the angels, “Both of you fling every excessive ungrateful, stubborn person into hell.”
مَّنَّاعٍ لِّــلْخَيْرِ مُعْتَدٍ مُّرِيْبِۨ25 
جو بھلائی سے بہت روکنے والا حد سے بڑھنے والا شک کرنے والا
“The one who excessively prevented from virtue, the transgressor, the doubtful.”
الَّذِيْ جَعَلَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰـــهًا اٰخَرَ فَاَلْقِيٰهُ فِي الْعَذَابِ الشَّدِيْدِ26 
جس نے اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ٹھہرایا تم دونوں اسے سخت عذاب میں ڈالو
“The one who appointed another God along with Allah – so both of you fling him into the severe punishment.”
قَالَ قَرِيْنُهٗ رَبَّنَا مَآ اَطْغَيْتُهٗ وَلٰكِنْ كَانَ فِيْ ضَلٰلٍۢ بَعِيْدٍ27 
اس کے ساتھی شیطان نے کہا ہمارے رب میں نے اسے سرکش نہ کیا ہاں یہ آپ ہی دور کی گمراہی میں تھا
His accompanying devil said, “Our Lord! I did not cause him to rebel, but he himself was in extreme error.”
قَالَ لَا تَخْتَصِمُوْا لَدَيَّ وَقَدْ قَدَّمْتُ اِلَيْكُمْ بِالْوَعِيْدِ28 
فرمائے گا میرے پاس نہ جھگڑو میں تمہیں پہلے ہی عذاب کا ڈر سنا چکا تھا
He will say, “Do not dispute before Me – I had already warned you of the punishment.”
مَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ وَمَآ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيْدِ   ۧ29 
میرے یہاں بات بدلتی نہیں اور نہ میں بندوں پر ظلم کروں
“With Me, the decree does not change, and nor do I oppress the bondmen.”
يَوْمَ نَقُوْلُ لِجَهَنَّمَ هَلِ امْتَلَاْتِ وَتَقُوْلُ هَلْ مِنْ مَّزِيْدٍ30 
جس دن ہم جہنم سے فرمائیں گے کیا تو بھر گئی وہ عرض کرے گی کچھ اور زیادہ ہے
The day when We will ask hell, “Are you filled up?” and it will answer, “Are there some more?”
وَاُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِيْنَ غَيْرَ بَعِيْدٍ31 
اور پاس لائی جائے گی جنت پرہیزگاروں کے کہ ان سے دور نہ ہوگی
And Paradise will be brought close to the pious, not far away from them.
ھٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِكُلِّ اَوَّابٍ حَفِيْظٍ32 
یہ ہے وہ جس کا تم وعدہ دیے جاتے ہو ہر رجوع لانے والے نگہداشت والے کے لیے
This is what you are promised – for every repenting, careful person.
مَنْ خَشِيَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَيْبِ وَجَاۗءَ بِقَلْبٍ مُّنِيْبِۨ33 
جو رحمن سے بے دیکھے ڈرتا ہے اور رجوع کرتا ہوا دل لایا
Who fears the Most Gracious without seeing, and came with a heart that inclines.
ادْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ ۭ ذٰلِكَ يَوْمُ الْخُلُوْدِ34 
ان سے فرمایا جائے گا جنت میں جاؤ سلامتی کے ساتھ یہ ہمیشگی کا دن ہے
It will be said to him, “Enter it in peace; this is the day of eternity.”
لَهُمْ مَّا يَشَاۗءُوْنَ فِيْهَا وَلَدَيْنَا مَزِيْدٌ35 
ان کے لیے ہے اس میں جو چاہیں اور ہمارے پاس اس سے بھی زیادہ ہے
In it for them is all that they may desire, and with Us is more than it.
وَكَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنٍ هُمْ اَشَدُّ مِنْهُمْ بَطْشًا فَنَقَّبُوْا فِي الْبِلَادِ ۭ هَلْ مِنْ مَّحِيْصٍ36 
اور ان سے پہلے ہم نے کتنی سنگتیں (قومیں) ہلاک فرمادیں کہ گرفت میں ان سے سخت تھیں تو شہروں میں کاوشیں کیں ہے کہیں بھاگنے کی جگہ
And many a generation We did destroy before them, who exceeded them in strength, therefore venturing in the cities! Is there a place to escape?
اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَذِكْرٰى لِمَنْ كَانَ لَهٗ قَلْبٌ اَوْ اَلْقَى السَّمْعَ وَهُوَ شَهِيْدٌ37 
بیشک اس میں نصیحت ہے اس کے لیے جو دِل رکھتا ہو یا کان لگائے اور متوجہ ہو
Indeed in this is an advice for anyone who keeps a heart, or listens attentively.
وَلَــقَدْ خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِيْ سِتَّةِ اَيَّامٍ ڰ وَّمَا مَسَّنَا مِنْ لُّغُوْبٍ38 
اور بیشک ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے چھ دن میں بنایا، اور تکان ہمارے پاس نہ آئی
And We have indeed created the heavens and the earth, and all what is between them, in six days; and fatigue did not even approach Us.
فَاصْبِرْ عَلٰي مَا يَقُوْلُوْنَ وَسَبِّــحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوْبِ39 
تو ان کی باتوں پر صبر کرو اور اپنے رب کی تعریف کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو سورج چمکنے سے پہلے اور ڈوبنے سے پہلے
Therefore (O dear prophet Mohammed – peace and blessings be upon him) patiently bear upon what they say, and praising your Lord say His Purity before the sun rises and before the sun sets.
وَمِنَ الَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَاَدْبَارَ السُّجُوْدِ40 
اور کچھ رات گئے اس کی تسبیح کرو اور نمازوں کے بعد
And say His Purity during the night, and after the customary prayers.
وَاسْتَمِعْ يَوْمَ يُنَادِ الْمُنَادِ مِنْ مَّكَانٍ قَرِيْبٍ41 
اور کان لگا کر سنو جس دن پکارنے والا پکارے گا ایک پاس جگہ سے
And listen attentively on the day when an announcer will proclaim from a place nearby.
يَّوْمَ يَسْمَعُوْنَ الصَّيْحَةَ بِالْحَقِّ ۭ ذٰلِكَ يَوْمُ الْخُرُوْجِ42 
جس دن چنگھاڑ سنیں گے حق کے ساتھ، یہ دن ہے قبروں سے باہر آنے کا
The day when all will hear the Scream with the truth; this is the day of coming out of the graves.
اِنَّا نَحْنُ نُـحْيٖ وَنُمِيْتُ وَاِلَيْنَا الْمَصِيْرُ43 
بیشک ہم جِلائیں اور ہم ماریں اور ہماری طرف پھرنا ہے
Indeed it is We Who give life, and give death, and towards Us only is the return.
يَوْمَ تَشَقَّقُ الْاَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا ۭ ذٰلِكَ حَشْرٌ عَلَيْنَا يَسِيْرٌ44 
جس دن زمین ان سے پھٹے گی تو جلدی کرتے ہوئے نکلیں گے یہ حشر ہے ہم کو آسان
On the day when the earth will split for them, so they will come out in haste; this is the gathering - easy for Us.
نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا يَقُوْلُوْنَ وَمَآ اَنْتَ عَلَيْهِمْ بِجَبَّارٍ ۣ فَذَكِّرْ بِالْقُرْاٰنِ مَنْ يَّخَافُ وَعِيْدِ   ۧ45 
ہم خوب جان رہے ہیں جو وہ کہہ رہے ہیں اور کچھ تم ان پر جبر کرنے والے نہیں تو قرآن سے نصیحت کرو اسے جو میری دھمکی سے ڈرے
We well know what they say (O dear Prophet Mohammed – peace and blessings be upon him), and you are not one to use force over them; therefore advise him with the Qur’an, whoever fears My threat.